اسنیپ چیٹ کے فیچرز کاپی کرنے میں فیس بک پیش پیش

کچھ عرصہ قبل کراؤڈ فنڈنگ/سورسنگ(عوام سے نئی مصنوعات کے لئے چندہ جمع کرنے والی) ویب سائٹس کے حوالے سے ایک افسوس ناک خبر آئی تھی۔ خبروں کے مطابق جب ان ویب سائٹس پر کوئی انوکھی اور اچھوتی پراڈکٹ چندہ جمع کرنے کے لئے پیش کی جاتی ہے تو چندہ…

فیس بک کی افزودہ حقیقت ٹیکنالوجی پر طبع آزمائی

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ گزشتہ کافی عرصے سے کسی ایسی چیز کے متلاشی ہیں جو انہیں گوگل اور ایپل پر برتری دِلا سکے۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ مارک کو اس بات کا بے حد افسوس ہے کہ اسمارٹ فون بنانے میں وہ گوگل اور ایپل کا مقابلہ نہیں کرسکے۔ لیکن اب…

وٹس ایپ بی ٹا ورژن میں اَن سینڈ فیچر کی جانچ کر رہا ہے

وٹس ایپ کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ دو اہم فیچرز (سہولیات) کی جانچ کررہا ہے اور پسندیدگی کی صورت میں بہت جلد یہ فیچرز تمام صارفین کے لئے دستیاب ہوں گے۔ وٹس ایپ کے بارے میں گزشتہ کئی ماہ سے یہ افواہیں چل رہی ہیں کہ وہ پیغامات کو Unsend…

انٹرنیٹ کے موجد سر ٹم برنرز لی نے ایلن ٹیورنگ ایوارڈ جیت لیا

کمپیوٹنگ اور ریاضی کے شعبے میں نوبل انعام نہیں دیا جاتا ہے۔ لیکن ان دونوں شعبوں کے لئے ایسے ایوارڈ موجود ہیں جنہیں نوبل انعام جیسا ہی درجہ حاصل ہے۔ A.M Turing Award کمپیوٹنگ کے شعبے میں دیا جانا والے ایسا ایوارڈ ہے جسے کمپیوٹنگ کا نوبل…

وٹس ایپ کی ڈیجیٹل پیمنٹس کے میدان میں آمد متوقع

ڈیجیٹل پیمنٹ سلوشن فراہم کرنے والی کمپنیوں کے درمیان مقابلہ مزید سخت ہونے جارہا ہے کیونکہ اب ایک بہت ہی تگڑا مقابل سامنے آنے والا ہے۔ یہ مقابل وٹس ایپ ہے جس نے ایک دوسری معروف مسیجنگ ایپلی کیشن WeChat کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ڈیجیٹل پیمنٹس…

آنکھوں کو اسکرین کے مضر اثرات سے باآسانی بچائیں

حد سے زیادہ کمپیوٹر اور اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کی نیند بہت متاثر ہو جاتی ہے۔ نیند کے علاوہ بھی اسکرین کو سارا دن دیکھتے رہنا صحت کے لیے مضر ہے۔ یوں سمجھیں کہ اسکرین کو دیکھنا ایسے ہی ہے جیسے سورج کو دیکھنا، دن میں تو یہ بات برداشت کی…

جادوئی کلینر، جو ایک بار میں ہی ڈیلیٹ کر دے ساری بے کار تصویریں

ایک وقت تھا تصویریں سوچ سمجھ کر بنانا پڑتی تھیں۔ کیمرے میں موجود رول صرف 36 تصویریں بنانے کی اجازت دیتا تھا، اس لیے غیرضروری تصویریں بنانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ لیکن اگر آج ہم اپنے اسمارٹ فون کی گیلری کھول کر دیکھیں تو تصویریں…

گوگل کے جعلی خبروں کے تدارک کے لیے اہم اقدامات

انٹرنیٹ اور خاص طور پر سوشل میڈیا کی وجہ سے جعلی خبریں پھیلانا بہت آسان ہوگیا ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ ہم فیک نیوز یا جعلی خبروں کے زمانے میں جی رہے ہیں تو غلط نہ ہوگا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں کئی لوگوں کا خیال ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ…

آپ کی مدد کے لیے حاضر ہے فیس بک M ڈیجیٹل اسسٹنٹ

فیس بک نے بھی ایک نیا ڈیجیٹل اسسٹنٹ متعارف کرا دیا ہے۔’’ایم‘‘ M نام کا یہ اسسٹنٹ ابھی صرف امریکی صارفین کےلیے متعارف کرایا گیا ہے اور اس میں فیس بک نے مصنوعی ذہانت پر اپنی تحقیق کا نچوڑ شامل کیا ہے۔ فیس بک مسینجر کے…

یہ ایپلی کیشن غریبوں کے لیے نہیں ہے

اس خبر کا تعلق پاکستان سے تو نہیں لیکن قارئین اس دلچسپ خبر کو پڑھ کر ضرور محظوظ ہوں گے۔ اس خبر کا تعلق بنیادی طور پرا سنیپ چیٹ کے بھارتی صارفین سے ہے۔ اسنیپ چیٹ کے سی ای او ایوان سپیگل کو محسوس ہوتا ہے کہ بھارتی صارفین اس کی امیر لوگوں کے…