گلیکسی نوٹ 7 سے بنایا گیا سام سنگ کا نیا فون "نوٹ فین ایڈیشن”

سام سنگ اپنے بدنام زمانہ موبائل ہینڈسیٹ گلیکسی نوٹ 7 کو "سام سنگ گلیکسی نوٹ فین ایڈیشن(Note Fan Edition) " کے نام سے فروخت کے لئے پیش کرنے جارہا ہے۔ اس اسمارٹ فون کے تمام حصے وہی ہیں جو کہ گلیکسی نوٹ 7 میں تھے۔ البتہ اس میں ان بیٹریوں کا…

واٹس ایپ کے اینڈروئیڈ ورژن میں 2 نئے فیچرز شامل

واٹس ایپ کے اینڈروئیڈ ورژن میں دو نئی خصوصیات شامل کی گئی ہیں جو عام صارف کے لئے بہت مفید ہیں۔ ان فیچرز کی بدولت واٹس ایپ پر ٹیکسٹ بھیجنا اور بھی دلچسپ ہوگیا ہے۔ صارفین کو طویل وقت سے ان فیچرز کا انتظار تھا۔ متن کو بولڈ اور ترچھا کرنے کا…

صرف چار حروف، کرسکتے ہیں ونڈوز سیون یا ونڈوز ایٹ کر کریش

ونڈوز 7 کی عمر 8 سال ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ اب اس میں انوکھے بگز موجود نہیں ہیں۔ اس میں بہت سی اپ ڈیٹس کے باوجود کئی بگز رہ گئے ہیں۔ ایک بگ تو آپ کے پی سی کو کریش کر سکتا ہے۔روسی زبان کی ویب سائٹ Habrhabr.ru نے حال ہی میں ایک رپورٹ جاری…

انٹرنیٹ کے عادی افراد انٹرنیٹ چھوڑنے پر بیمار ہوجاتے ہیں

ڈاکٹروں اور سائنسدانوں نے پتا لگا یا ہے کہ ایسے افراد جو بہت زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں، جب انٹرنیٹ استعمال کرنا چھوڑتے ہیں تو اُن کے لیے بہت سے نفسیاتی اور جسمانی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ ایسے افراد میں دل دھڑکنے کی رفتار اور بلڈ پریشر بڑھ…

یوٹیوب چند ٹکوں کے لئے گند سے بھر دیا گیا

تھوڑے سے پیسوں کی خاطر نادانوں نے یوٹیوب کو انتہائی غیر معیاری اور فحش مواد سے بھر دیا۔ خاص طور پر پاکستانیوں نے اسے ایک معیاری اور تعلیمی پلیٹ فارم بنانے کی بجائے غیر معیاری مواد کے ذریعے پیسے کمانے کو ترجیح دی ہے۔