ٹرمپ اور پوٹن ملاقات کے تناظر میں پیش کیا گیا اسپیشل 3310 فون

G20 سمٹ کے موقع پر تمام دنیا کی نظریں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پٹن کی ملاقات پر تھیں۔ اس تاریخی ملاقات کی تناظر میں ایک روسی کمپنی Caviar Royal Gift نے نوکیا کے معروف فون 3310 کا ایک نیا ماڈل فروخت کے لئے پیش کیا ہے۔…

کسی بھی یوٹیوب ویڈیو کو اپنے چینل میں کاپی کریں

دنیا بھر کے لوگ اپنی وڈیوز دوسروں کو دِکھانے کے لیے یوٹیوب پر اپ لوڈ کرتے ہیں۔ ان میں سے اکثر وڈیوز روزانہ ہی ہماری پسندیدہ وڈیوز میں شامل ہوتی رہتی ہیں لیکن جب انھیں دوبارہ دیکھنے کا دل چاہے تو دوبارہ اُسی چینل پر جانا پڑتا ہے، اگر اپ لوڈر…

اسنیپ چیٹ کا نیا فیچر تنازعہ کا شکار

اسنیپ چیٹ نے ایک ایسا فیچر لانچ کیا ہے جس نے ایک نئے تنازعے کو جنم دیا ہے۔ اس فیچر کی مدد سے آپ کا کوئی بھی دوست ریئل ٹائم میں آپ کی لوکیشن یا مقام کا پتا لگا سکتا ہے۔ اسی طرح آپ بھی اپنے دوستوں کی لوکیشن اور ان کی سرگرمیوں کو دیکھ سکتے…

میزو پرو 7 کی تصاویر انٹرنیٹ پر لیک

میزو کے اسمارٹ فون پاکستان میں شاذ و نادر ہی کسی کے ہاتھ میں نظر آتے ہیں۔ مگر چین اور دیگر ممالک میں انہیں بہت مقبولیت حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اگلے آنے والے اسمارٹ فون میزو پرو7 کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے۔ اس انتظار میں اضافہ میزو…

آئی فون سے ڈیلیٹ ہوجانے والا ڈیٹا ریکور کریں

اگر آپ اپنی آئی او ایس ڈیوائس جیسے کہ آئی فون، آئی پیڈ یا آئی پوڈ سے غلطی سے کوئی اہم ڈیٹا حذف کر بیٹھے ہیں تو اسے باآسانی ریکور کیا جا سکتا ہے۔ یہی نہیں آپ اپنے فون کے آئی ٹیونز بیک اپ یا آئی کلاؤڈ اکاؤنٹ سے بھی ڈیٹا واپس حاصل…

کھیل ہی کھیل میں کمپیوٹر تیار کرنا سیکھیں

اگر آپ یہ جانتے ہوں کہ کمپیوٹر کے مختلف حصوں کو جوڑ کر کس طرح کمپیوٹر تیار کیا جاتا ہے تو یقین جانیں آپ ہزاروں روپے بچا سکتے ہیں۔ مارکیٹ میں دستیاب تیار شدہ کمپیوٹرز کی قیمت اسی لیے زیادہ ہوتی ہے کہ وہ استعمال کے لیے بالکل تیار ہوتے ہیں…

چینی حکومت کے لیے ونڈوز کا چائنا گورنمنٹ ایڈیشن

چین کی سخت سنسر شپ اور بہت بڑی مارکیٹ کی وجہ سے دنیا کی بڑی سے بڑی کمپنیوں کو گھٹنے ٹیکنے پڑتے ہیں۔ ایپل جیسی کمپنی بھی چینی حکومت کو آئی او ایس کے سورس کوڈ تک رسائی دے چکی ہے تاکہ چینی حکومت کو اس میں کسی اسپائی وئیر کے نہ ہونے کی تسلی…

بٹ کوائن اور دیگر کرپٹو کرنسیز کی قیمت میں زبردست اضافہ

بٹ کوائن کی قیمت اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ ریگولیشن کی مشکلات، چوریوں، اور آن لائن مجرموں کے استعمال کے باوجود حیرت انگیز طور پر بٹ کوائن نہ صرف آج بھی زندہ ہے بلکہ ا سکی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔اس وقت (جون 2017) بٹ…

سام سنگ نے گلیکسی J5 Pro ریلیز کردیا

سام سنگ نے اپنا نیا اسمارٹ فون گلیکسی J5 Pro منگل کے روز لانچ کردیا ہے۔ اسے ابتداء میں صرف تھائی لینڈ میں ریلیز کیا گیا ہے اور اس کی قیمت 295 امریکی ڈالر ہے۔ اس فون کو انوکھا کہنا نامناسب ہوگا۔ کیونکہ یہ سام سنگ کے اسی سال آئے سام سنگ…

یاہو میل، ہوگیا پہلے سے زیادہ جاذب نظر، تیز رفتار اور طاقتور

دنیا کی معروف ویب سروس پروواڈر کمپنیوں میں سے ایک یاہو نے اپنے 22 کروڑ پچاس لاکھ صارفین کے لئے اپنی ای میل سروس 'یاہو میل' کو ری ڈیزائن کیا ہے۔ اب اس کا ڈیزائن پہلے سے بہت بہتر، جاذب نظر اور تیز رفتار ہے۔ نئے ڈیزائن جو minimal ڈیزائن کہلاتا…