ٹیکنالوجی نیوز گوگل میپس ہوگئے اپ گریڈ فہد کیہر نومبر 16، 2017 ترجیحی مقامات کے ساتھ ساتھ رنگوں اور آئیکونز میں بھی تبدیلیاں
ویب براؤزر ‘مریل’ کروم سے ‘تیز رفتار’ فائرفاکس پر منتقل ہو جائیں، صرف دو منٹ میں فہد کیہر نومبر 16، 2017 آپ گوگل کروم کی پوری سیٹنگ، بک مارکس، یہاں تک کہ ہسٹری اور پاسورڈز بھی فائرفاکس میں لا سکتے ہیں
ٹیکنالوجی نیوز ٹوئٹر قواعد کی خلاف ورزی پر ویریفکیشن بیج ختم کردے گا فہد کیہر نومبر 16، 2017 اب کوئی نیا اکاؤنٹ ویریفائی نہیں کیا جائے گا، موجودہ ویریفائیڈ اکاؤنٹس کی پڑتال کا کام بھی شروع
ٹیکنالوجی نیوز اب گیمز گفٹ ہوسکیں گی، مائکروسافٹ نے فیچر جاری کردیا بابر خان نومبر 16، 2017 ایکس باکس کے صارفین سالوں سے اس فیچر کا مطالبہ کر رہے تھے
ٹیکنالوجی نیوز بالآخر گوگل کو کوانٹم میں ڈیفالٹ سرچ انجن کا درجہ مل گیا بابر خان نومبر 16، 2017 اس کے لیے گوگل سالانہ بھاری رقوم ادا کرتا ہے
ٹیکنالوجی نیوز ایپل کے دعوے دھرے رہ گئے، فیس آئی ڈی ایک بار پھر فیل بابر خان نومبر 15، 2017 اب کی بار کسی "تھری ڈی ماسک" کی ضرورت نہیں پڑی
ٹیکنالوجی نیوز آئی او ایس 11 پر یوٹیوب نے بیٹری کو خالی کرنا شروع کر دیا بابر خان نومبر 15، 2017 صارفین کی طرف سے مسلسل شکایت کے بعد بالآخر یوٹیوب کی ٹیم نے ریسپانس دیا ہے
ٹیکنالوجی نیوز موزیلا فائرفاکس کوانٹم، کیا؟ کیوں؟ کیسے؟ فہد کیہر نومبر 15، 2017 فائر فاکس کا جدید ورژن ڈاؤن لوڈ کریں
ٹیکنالوجی نیوز بل گیٹس ‘اسمارٹ سٹی’ بسائیں گے فہد کیہر نومبر 15، 2017 اس نئے شہر میں 80 ہزار مکانات ہوں گے اور آبادی تقریباً ایک لاکھ 82 ہزار ہوگی
ٹیکنالوجی نیوز ٹیکنالوجی کا بڑھتا ہوا استعمال بچوں سے گفتگو کی صلاحیت چھین رہا ہے فہد کیہر نومبر 15، 2017 اسکرین ٹائم اب والدین کے لیے بڑا مسئلہ بن چکا ہے