PHP سیکھیں – حصہ دوم

حسابی عمل یوں تو پی ایچ پی میں مختلف حساب انجام دینے کے لئے بہت سے فنکشنز موجود ہیں۔ لیکن ابھی ابتداء میں ہم ریاضی کے بنیادی حسابات جیسے جمع، تفریق، ضرب اور تقسیم کا ذکر کریں گے۔ مندرجہ ذیل کوڈ ملاحظہ فرمائیں۔ <?php echo (12 +12 .…

ویوو نے پاکستان میں خصوصی طور پر سیاہ رنگ کا V5s سمارٹ فون متعارف کروا دیا

(پریس ریلیز) عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ویوو جس نے حال ہی میں پاکستان میں اپنے اسمارٹ فونز کی فروخت کا آغاز  کیا ہے، اب مارکیٹ میں خاص طور پر کالے رنگ کا V5s اسمارٹ فون متعارف کروا چکی ہے۔ ویوو کو پاکستان میں آئے ابھی چند ہی ہفتے گذرے ہیں،…

PHP سیکھیں – حصہ اول

پی ایچ پی ویب ڈیویلپمنٹ کی دنیا میں ایک اہم لینگویج ہے جسے اس وقت سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ڈیوویلپمنٹ لینگویج کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ بنیادی طور پر اسے ڈائنامک ویب پیجز ڈیزائن کرنے کے لئے تیار کیا گیا تھا لیکن اب یہ بہت سے دیگر مقاصد کے…

ڈارک ویب کی اہم ویب سائٹ الفا بے بند کردی گئی

ڈارک نیٹ پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے لئے چار جولائی کا دن قیامت جیسا ثابت ہوا۔ اس دن قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ڈارک نیٹ کی مقبول ترین ویب سائٹس میں سے ایک AlphaBay کو بند کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ الفا بے کا ظہور سلک روڈ…

سیلفی لینے کی کوشش میں کروڑوں کا نقصان

لاس اینجلس میں ایک خاتون نے دنیا کو بتایا کہ ایک سیلفی کتنی نقصان دہ ہوسکتی ہے۔مذکورہ خاتون ایک بہترین تصویر کھینچنے کی کوشش میں فن پاروں کی پوری قطار تباہ کر بیٹھیں۔ لا اینجلس امریکہ میں ہونے والی ایک ایگزیبیشن کے دوران ریکارڈ کی گئی…

ایپلی کیشن کا بی ٹا ورژن جسے دس کروڑ لوگ استعمال کرتے رہے

چونکہ آج کل پانامہ کیس کے لئے تشکیل دی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ کے بعد بی ٹا سافٹ ویئر کا ذکر خاصی خشوع و خضوع کے ساتھ کیا جارہا ہے۔ اس لیے ہم نے سوچا کیوں نہ آپ کو ایک ایسی ایپلی کیشن کے بارے میں بتایا جائے جسے اس کے بی ٹا فیز…

فونٹ کی بنیاد پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے دستاویز جعلی قرار دے دی

پانامہ کیس کے لئے تشکیل دی گئی جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں شریف خاندان کے پیش کی گئی ایک دستاویز کو جعلی قرار دیا ہے۔ یہ دستاویز ٹرسٹ ڈیڈ ہے جو حسن نواز اور مریم نواز نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے روبرو پیش کی تھی۔ یہ دستاویز مریم نواز…

ایل جی Q6 گیارہ جولائی کو لانچ کیا جائے گا

ایل جی نے گزشتہ روز اپنے یوٹیوب چینل پر ایک مختصر سی ویڈیو اپ لوڈ کی ہے ۔ اس ویڈیو سے تصدیق ہوتی ہے کہ ایل جی اپنا نیا اسمارٹ فون Q6 گیارہ جولائی کو ریلیز کرے گا۔ یاد رہے کہ گیارہ جولائی کی تاریخ پہلے ہی کئی ویب سائٹس رپورٹ کرچکی تھیں۔ تاہم…

زبردست سکیوریٹی پروگرام جو آپ کے فون اور پی سی میں ضرور ہونا چاہیے

Opswat ایک معروف کمپیوٹر سکیوریٹی کمپنی ہے۔ ان کا آن لائن موجود وائرس اسکینر جو کہ پہلے ’’میٹا اسکینر‘‘ کے نام سے موجود ہوتا تھا اب ’’میٹا ڈیفینڈر‘‘ کہلاتا ہے۔ اس آن لائن اسکیننگ سروس پر 40 سے زائد اینٹی وائرس آپ کی فائلز کو بیک وقت…