ایل جی کا سب سے چوڑے اپرچر والا اسمارٹ فون کیمرا

31 اگست کو ایل جی اپنے نئے فلیگ شپ اسمارٹ فون ایل جی وی 30 ریلیز کرنے والا ہے۔ لیکن اس سے پہلے ایل جی نے اس اسمارٹ فون کے کیمرے کے حوالے سے کچھ اطلاعات جاری کی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ یہ فون باقی اسمارٹ فون کتنا مختلف ہوگا۔ اس اسمارٹ…

فائلوں کے ایکسٹینشن خود ہی odin اور cerberہوگئے ہیں

سوال: میری کمپنی میں جتنے بھی کمپیوٹر ہیں، ان میں موجود ایکسل اور ورڈ کی فائلیں کرپٹ ہوگئی ہیں اور ان کے ایکسٹینشن odin اور cerber میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ کیا انہیں ٹھیک کرنے کا کوئی حل ہے؟ آپ کا ڈیٹا رانسم ویئر (Ransomware) کی وجہ سے…

نئے ڈومین ایکسٹینشن اور غلط فہمیاں

ڈومین نیمز یا ایکسٹینشنز کے حوالے سے صارفین کے ذہنوں میں بہت سی اُلجھنیں پائی جاتی ہیں۔ ڈومین نیمز کے حوالے سے صارفین بہت سی غلط فہمیوں کا شکار بھی ہیں،ایسے ہی چند صارفین سے بات ہوئی تو ہم نے سوچا کہ دیگرصارفین کے ذہنوں میں پیدا ہونے والے…

کیا مصنوعی ذہانت سے ہم ہار جائیں گے؟

یہ خطرہ انسان ہمیشہ محسوس کرتا ہے کہ ہر روز بہتر ہوتی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی سے کہیں آگے چل کر مشینیں اتنی سمجھدار نہ ہو جائیں کہ زمین پر انہی کی حکومت چلنے لگے۔ یہ خطرہ حال ہی میں فیس بک ریسرچرز کے ساتھ ہوئے ایک واقعے کے بعد حقیقی لگنے…

مائیکروسافٹ آفس کے متبادل کے طور پر کون سا سافٹ ویئر موجود ہے؟

سوال: مائیکروسافٹ آفس کے متبادل کے طور پر کون سا سافٹ ویئر موجود ہے؟ کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر بھی ہے جو مائیکروسافٹ آفس کی طرح کام کرتا ہو لیکن لینکس کی طرح مفت دستیاب ہو؟ مائیکروسافٹ آفس بلا شبہ ایک نامی گرامی سافٹ ویئر ہے جس کے…

EaseUS کی سالگرہ کے موقعے پر پروگرامز کے مفت لائسنس اور کیش انعام جیتیں

ایزاَس EaseUS نامی گرامی سافٹ ویئر کمپنی ہے۔ کئی حوالوں سے بنائے ہوئے ان کے پروگرام انتہائی مقبول ہیں۔ یہ کمپنی ہر سال مختلف تہواروں پر اپنے صارفین کے لیے تحائف کا اعلان کرتی ہے۔ اس بار بھی اپنی تیرہویں سالگرہ کی خوشی میں اس کمپنی نے صارفین…

آزمائیں موزیلا فائر فاکس کا آزمائشی فیچر "سنوز ٹیبز”

موزیلا نے حال ہی میں فائر فاکس کےلیے ایک اور زبردست آزمائشی فیچر متعارف کرایا ہے۔ بہت سے صارفین کےلیےیہ فیچر بہت کارآمد ثابت ہوگا۔ اس فیچر کا نام سنوز ٹیبس (Snooze Tabs) ہے یعنی فائر فاکس میں اب آپ ٹیبس کو عارضی طور پر” سُلا“ بھی سکتے…

ایک ہزار سے زیادہ لوگوں کو کیسے ایک ساتھ ایس ایم ایس کریں؟

سوال: میں اینڈروئیڈ یوزر ہوں اور اپنے تمام فون بک کو بیک وقت ایس ایم ایس بھیجنا چاہتا ہوں۔ میری فون بک میں ایک ہزار سے زیادہ نمبر محفوظ ہیں۔ کیا ایساممکن ہے کہ میں صرف ایک کلک کرکے تمام نمبرز پر ایس ایم ایس کرسکوں؟ اینڈروئیڈ کی اپنی ایس…