PHP سیکھیں – حصہ چہارم
جدول 1.1میں آپ پی ایچ پی کے سات اسٹینڈرڈ ڈیٹا ٹائپس دیکھ سکتے ہیں۔ان ڈیٹا ٹائپس میں کچھ کے بارے میں آپ پہلے ہی پڑھ چکے ہیں جبکہ باقی کا ذکر ہم وقت کے ساتھ کرتے رہیں گے۔
پچھلی مثال میں کچھ ایسے فنکشن استعمال کئے گئے تھے جن کے بارے میں…