انسٹاگرام کے لاکھوں اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری

انسٹاگرام کے صارفین کے لیے ایک بری خبر ہے کہ ان کے اکاؤنٹس ہیکنگ کے خطرے سے دوچار ہیں۔ انکشاف ہوا ہے کہ ہیکرز نے انسٹاگرام کی ایک خامی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کے لاکھوں صارفین کی رابطہ معلومات آن لائن فروخت کے لیے پیش کردی ہیں۔ یہ وہی خامی…

مارک زکر برگ کو فیس بک پر بلاک کیوں نہیں کیا جاسکتا؟ وجہ جان کر آپ ہوجائیں گے حیران

مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ پرسیلا چین کی فیس بک پروفائلز بہت خاص ہیں اور ان کی پروفائلز میں کچھ چیزیں بہت ہی انوکھی ہیں۔ یہ بات کئی بار سامنے آ چکی ہے کہ ان دونوں کو فیس بک پر بلاک نہیں کیا جاسکتا۔ یعنی جس طرح آپ کسی تنگ کرنے والے شخص کو…

آن لائن دنیا کا سب سے بہترین محافظ اب ونڈوز میں پہلے سے موجود

ونڈوز کی انسٹالیشن کے بعد سب سے اہم کام یہ ہوتا ہے کہ ہم کوئی اچھا اینٹی وائرس انسٹال کریں تاکہ ونڈوز محفوظ رہے اور ہم آسانی سے اپنا کام کر سکیں۔ اینٹی وائرس کی اسی اہمیت کو دیکھتے ہوئے مائیکروسافٹ نے بھی اینٹی وائرس پروگرام بنانے کی ٹھانی…

فون میں موجود تمام ایپس اور ڈیٹا کا زِپ بیک اپ بنائیں

اکثر لوگ روایتی اینڈروئیڈ سے خوش نہیں ہوتے اس لیے وہ اسے روٹ (Root) کرنے کے بعد اس میں کسٹم روم انسٹال کرلیتے ہیں۔ کسٹم روم اینڈروئیڈ ورژن کے روایتی فیچرز کی پابند نہیں ہوتی بلکہ لوگ اس میں اپنی پسند کے فیچرز شامل کر کے اسے سب کے لیے پیش…

PHP سیکھیں – حصہ پنجم

آپریٹرز آپ اب تک ویری ایبلز بنانے اور ان کو ویلیو دینے کا عمل سیکھ چکے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ویری ایبل کو کوئی ویلیو دیتے ہوئے آپ برابر کا جو نشان (=)استعمال کرتے ہیں وہ ایک آپریٹر ہے؟ آپریٹرایک نشان (Symbol) یا نشانات…

ستر کروڑ سے بھی زیادہ ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ لیک

پیرس سے تعلق رکھنے والے ایک انفارمیشن سکیوریٹی محقق نے ایسے اسپیم بوٹ کا پتا لگایا ہے کہ جس کے پاس 711 ملین یعنی 71 کروڑ سے بھی زیادہ ای میل ایڈریسز ، پاس ورڈ اور فون نمبر موجود ہیں۔ ان محقق جو اپنے Benkow کے ہینڈل سے ٹوئٹر پر موجود ہیں، نے…