گوگل ڈرائیو چوری شدہ مواد کا گڑھ بننے لگی

اگرچہ اب انٹرنیٹ صارفین کو فلمیں اور ڈرامے دیکھنے یا میوزک سننے کے لیے کئی قانونی پلیٹ فارم دستیاب ہیں، لیکن چوری شدہ مواد کی طلب اپنی جگہ تاحال موجود ہے۔ اور اب صورتحال یہ ہے کہ گوگل کی ڈیٹا اسٹوریج سروس، یعنی گوگل ڈرائیو چوری شدہ مواد آن…

واٹس ایپ بزنس استعمال کرنے کے دینے پڑیں گے پیسے

فیس بک اب واٹس ایپ بزنس سے پیسہ کمانے کی تیاری میں ہے۔ واٹس ایپ کو اس وقت ہر روز 100 کروڑ لوگ استعمال کرتے ہیں۔ وال سٹریٹ جرنل نے منگل کو ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں اس حوالے سے کچھ معلومات دی گئی ہیں۔اس سے پہلے خبر رساں ادارے رائٹرز نے…

گوگل کی نئی سکیوریٹی سروس جو فون کو رکھے گی ہر سائبر حملے سے محفوظ

اب چونکہ دنیا اسمارٹ فون پر مکمل طور پر منتقل ہو چکی ہے تو ہیکرز اور دھوکے بازوں نے بھی اسے مکمل طور پر اپنا نشانہ بنا لیا ہے۔ کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹمز ہوں یا اسمارٹ فونز سب بری طرح وائرسز اور مال ویئر کی زد میں ہیں۔ کبھی کسی ایپلی کیشن کے…

13 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ ZTE Blade A2S ریلیز کردیا گیا

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ZTE نے اپنا نیا ہینڈسیٹ ZTE Blade A2S لانچ کر دیا ہے۔ اس فون کی اسکرین گزشتہ سال ریلیز کیے گئے ZTE Blade A2 اور ZTE Blade A2 Plus سے بڑی ہے اور اس میں ریم بھی بڑھائی گئی ہے۔ یہ اسمارٹ فون فی الحال چین میں…

نوکیا 3، 5، 6 اور 8 کے صارفین اینڈروئیڈ اوریو پر اپ گریڈ ہوسکیں گے

ایچ ایم ڈی گلوبل نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ وہ نوکیا برانڈ کے اسمارٹ فون 3، 5،6 اور 8 کے لیے اینڈروئیڈ کا تازہ ترین ورژن اینڈروئیڈ 8 یا اینڈروئیڈ اوریو ریلیز کرے گا۔ نوکیا تھری، فائیو اور سکس قدرے پرانے اسمارٹ فون ہیں جبکہ نوکیا 8 کو حال…

سین ڈسک نے 400 جی بی کا میموری کارڈ متعارف کروادیا

سین ڈسک کا یہ نیا الٹرا مائکرو ایس ڈی کارڈ 400 جی بی کی گنجائش کا حامل ہے۔ اس کارڈ کے ساتھ سین ڈسک نے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال سین ڈسک نے 250 جی بی کی گنجائش کا حامل میموری کارڈ متعارف کرواکر ریکارڈ قائم کیا…

مصنوعی ذہانت تیسری جنگ عظیم کا سبب ہوگی، ایلن مسک

آرٹیفیشل انٹلیجنس یعنی مصنوعی ذہانت پر جوں جوں تحقیقی کام آگے بڑھ رہا ہے، وہیں اس کے حوالے سے خطرات لاحق کی طرف توجہ بھی مسلسل دلائی جارہی ہے۔ حال ہی میں، اسپیس ایکس کے سی ای او، ایلن مسک نے خطرہ ظاہر کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت مستقبل میں تیسری…

ویوو نے 16 میگا پکسل کیمرہ کے ساتھ کم قیمت Y69 اسمارٹ فون لانچ کر دیا

اس سال کے آغاز پر کامیابی  کے ساتھ تین بہترین اسمارٹ فون لانچ کرنے کے بعد ویوو نے اب پاکستان میں بہترین کم قیمت Y69 اسمارٹ فون لانچ کر دیا ہے جو سیلفی کے مداحوں کے لیے ایک خاص تحفہ ہے۔ Y69، وائے سیریز کے فونز میں جدت لے کے آیا ہے اور یہ…

شارپ نے 8K ٹی وی متعارف کروادیا

ابھی جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد 4K ٹیلی وژن ہی سے محروم ہے، جاپانی ٹی وی ساز کمپنی، شارپ کارپوریشن نے اپنے 70 انچ بڑے  8K ٹی وی کی رونمائی کردی ہے۔ 7680x4320 ریزولوشن کا حامل یہ 8K ٹی وی ہمارے فل ایچ ڈی ٹی وی (1920x1080) سے 16 گنا زیادہ…