اب مصنوعی ذہانت کسی بھی شخص کی تصویر سے اس کے جنسی رجحانات کا پتا چلا سکتی ہے

سائنسدان مصنوعی ذہانت کو نت نئے شعبوں میں آزما رہے ہیں۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اب مصنوعی ذہانت کسی بھی شخص کی تصویر دیکھ کر اس کے جنسی رجحانات کا پتا چلا سکتی ہے۔ سٹینفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں ایک کمپیوٹر الگورتھم سے تصویر کی مدد سے…

میموری کارڈز کی کارکردگی کو 100% برقرار رکھیں

یاد رکھیں کہ میموری کارڈ کو کمپیوٹر یا ڈیوائس سے براہِ راست فارمیٹ کرنا اس کی زندگی اور کارکردگی دونوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔ آپ کو چاہیے کہ اسے فارمیٹ کرنے کے لیے ہمیشہ خاص طور پر اسی کام کے لیے تیار کیا گیا پروگرام استعمال کریں۔

گوگل ڈرائیو ڈیسک ٹاپ ایپ کو بند کر رہا ہے

چند مہینے پہلے گوگل نے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کے لئے ایک نئی ایپلی کیشن شروع کی اور اسے "بیک اپ اور سنک" کا نام دیا۔ اب گوگل نے اعلان کیا ہے کہ مارچ 2018 میں اپنے پرانے گوگل ڈرائیو ایپ کو بند کر دے گا۔ گوگل گیارہ دسمبر 2017 سے ونڈو اور میک  کے…

اوپو نے پاکستان میں A71 اسمارٹ فون متعارف کروادیا

موبائل فون بنانے والی معروف کمپنی اوپو (OPPO) نے پاکستان میں نیا اسمارٹ فون A71 متعارف کرادیا ہے۔ اس اسمارٹ فون میں64 بٹ Octa کور پروسیسر ، 3 گیگا بائٹس ریم اور 3000 ملی ایمپیئر آوور بیٹری نصب ہے۔ اس کے پانچ میگا پکسل کے فرنٹ کیمرے میں…

ہیکرز امریکی اور یورپی بجلی ساز کمپنیوں تک رسائی حاصل کرچکے ہیں، سیمنٹک کا انکشاف

معروف سیکیورٹی فرم، سیمنٹک سے تعلق رکھنے والے محققین نے یہ انکشاف کرکے ہلچل مچادی ہے کہ ایک غیر ملکی حکومت سے تعلق رکھنے والے ہیکرز، امریکا اور یورپ کی بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں تک رسائی حاصل کرچکے ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ، ترکی اور…

لیمبورگینی کا ڈھائی ہزار ڈالر مہنگا فون

لیمبورگینی نے رواں ہفتے اپنا نیا لگژری اینڈرائیڈ اسمارٹ فون، ’الفا-ون‘ پیش کردیا ہے جس کی قیمت 1900 برطانوی پاؤنڈ (2450 امریکی ڈالر) ہے۔ ڈھائی لاکھ پاکستانی روپے سے زائد مالیت کے اس موبائل میں کوئی ہیرے موتے نہیں جڑے ہیں۔ بلکہ یہ فون ہاتھ…

ٹوئٹر نے ویب سائٹ پر ’نائٹ موڈ‘ متعارف کروادیا

بستر پر سونے کے لیے لیٹنے کے بعد اکثر ہمیں خیال آتا ہے کہ کیوں نہ ایک نظر فیس بک یا ٹوئٹر پر ڈال لی جائے۔ یہ الگ بات ہے کہ ایک نظر دیکھنے کے ارادے سے شروع کرکے ہم بعض اوقات آدھ ایک گھنٹہ ہی آن لائن آوارہ گردی کرتے گزار دیتے ہیں۔ ایسے ہی…

کال ٹیک نے دل کی صحت بتانے والی ایپلی کیشن تیار کرلی

(لاس اینجلس) گزشتہ پچاس ساتھ سالوں کے دوران انسانوں کے رہن سہن میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور ہمارا طرز زندگی مکمل طور پر بدل گیا ہے۔ کھانے پینے کی عادات ہوں یا سونے جاگنے کی اوقات، سب ہی کچھ تبدیل ہوچکا ہے۔ ایسے حالات میں کئی بیماریوں نے بھی…