جب آفس آن لائن مفت دستیاب ہے تو کیا آفس سیوٹ انسٹال کرنے کی ضرورت ہے؟

اب یہ ضروری نہیں رہا کہ آپ مکمل مائیکرو سافٹ آفس سیوٹ انسٹال کریں کیونکہ اس کے آن لائن متبادل موجود ہیں، جو نہ صرف بغیر انسٹالیشن کے فوری کام کرتے ہیں بلکہ ان میں بنائے گئے ڈاکیومنٹس کلاؤڈ اسٹوریج میں محفوظ ہونے کی وجہ سے ہر جگہ آپ کے لیے…

لینکس کی وہ 10 کمانڈز جو ہر مبتدی کو پتا ہونی چاہیئں

لینکس یا یونکس کا ذکر ہو تو بیشتر لوگوں کے ذہن میں ایک سیاہ اسکرین کا عکس آتا ہے جس میں کمانڈ لکھ کر سب کام کئے جاتے ہیں اور اسی تصور کی وجہ سے مبتدی حضرات اس آپریٹنگ سسٹم سے خوف کھاتے ہیں۔ اگرچہ لینکس اور یونکس نے اس شبیہ کو بدلنے کے لئے…

آئی فون کے ہر کام کے لیے واحد اور مفت پروگرام

آئی فون کے حوالے سے یہ پروگرام آل ان ون سلوشن ہے جس کی مدد سے آپ نہ صرف ایپلی کیشنز وغیرہ انسٹال کر سکتے ہیں بلکہ فون کا مکمل بیک اپ بنا سکتے ہیں اور سافٹ ویئر کے حوالے سے خرابیوں کو بھی دُور کر سکتے ہیں۔

گوگل آپ کے بارے میں کیا کیا جانتا ہے؟

گوگل جلد ہی اپنے صارفین کے لیے پرائیویسی اور سیکیورٹی ڈیش بورڈ کا نیا ڈیزائن متعارف کروانے جارہا ہے۔ یہ ڈیزائن ٹچ اسکرین فرینڈلی ہوگا اور صارفین کے لیے یہ جاننا زیادہ آسان ہوگا کہ گوگل ان کے بارے میں کیا جانتا ہے۔ اپنی ایک بلاگ پوسٹ میں،…

نوٹ 8 نے قبل از ریلیز فروخت کے تمام ریکارڈز توڑ دیے

گزشتہ سال سام سنگ کو نوٹ 7 کے باعث ایک بڑا دھچکا پہنچا تھا۔ بیٹریاں پھٹنے کی شکایات پر اسے نوٹ 7 مارکیٹ سے واپس منگواکر ختم کرنا پڑا۔ تاہم، ایسا لگتا ہے کہ اس کے باوجود، سام سنگ نوٹ کی ساکھ پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔ سام سنگ نے اعلان کیا…

صرف ایک منٹ کی آواز ریکارڈ کریں اور اپنی ڈیجیٹل آواز میں کچھ بھی پڑھیں

لیرا‎برڈ(Lyrebird) نامی کینیڈین سٹارپ اپ کی مدد سے اب آپ اپنی آواز کو ڈیجیٹل بنا سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے آپ بڑے بڑے انگریزی پیراگراف کو اپنی ڈیجیٹل آواز میں خود سن سکتے ہیں اور دوسروں کو سنوا سکتے ہیں۔ لیرا‎برڈکا دعویٰ ہے کہ صارفین صرف ایک…