ایپل کی آئی فون تقریب میں کیا کچھ ہوا

گزشتہ روز معروف فون ساز کمپنی، ایپل کی آئی فون تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا افتتاح کمپنی کے سی ای او ٹم کک نے کمپنی کے خالق اسٹیو جابز کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کیا۔ اس تقریب کے دوران کئی مصنوعات متعارف کروائی گئیں۔

ایپل نے آئی فون 8، 8 پلس اور آئی فون ایکس سے پردہ اٹھا دیا

ایپل کے سی ای او ٹِم کک اور سینیئر وائس پریزیڈینگ ورلڈ وائیڈ مارکیٹنگ Phil Schiller  نے کیلی فورنیا، امریکہ میں منعقدہ تقریب میں ایپل آئی فون کے تین نئے ماڈل پیش کردیے ہیں۔ یہ ماڈل آئی فون 8، 8 پلس اور آئی فون ایکس  ہیں۔ آئی فون ایکس کو اس…