گوگل کا نیا فون پکسل 2 جلد مارکیٹ میں آرہا ہے

اِس وقت جب کہ زیادہ تر کمپنیاں اپنے ہارڈویئر کا اعلان پریس یا اسی طرح کے ذرائع سے کررہی ہیں ، ایسے میں گوگل ایک نیا طریقہ احتیار کرنے جارہا ہے۔ اِس نے اعلان کیا ہے کہ "جوابات آ رہے ہیں" 4 اکتوبر کو ایک ویب سائٹ اور میڈ بائی گوگل ٹوئٹر…

کچھ یادیں میرے ماضی کی

ماضی سے وابسطہ یادیں تلخ و شیریں ہوسکتی ہیں لیکن اگر ہم اِس مشینی دور کا موازنہ ذرا اپنے ماضی کے آلات سے کریں تو ہمیں خوش گوار یادیں ضرور ملیں گی۔ یہاں تمام الیکٹرک ، الیکٹرونکس اور دیگر آلات کا احاطہ کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔…

پروسیسر کی رفتار فکسڈ کیوں ہوتی ہے؟

ہر مائیکروپروسیسر جو آپ خریدتے ہیں، اس کی زیادہ سے زیادہ رفتار پہلے سے متعین ہوتی ہے۔مثلاً اگر آپ نے کوئی ایسا پروسیسر خریدا ہے جس کی رفتار 3GHz لکھی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ مائیکروپروسیسر بغیر کسی پریشانی اور خرابی کے، زیادہ سے زیادہ…

مائیکروسافٹ ونڈوز میں CON نام کا فولڈر کیوں نہیں بنایا جاسکتا؟

سوال: کیا وجہ ہے کہ مائیکروسافٹ ونڈوز میں کسی بھی جگہ CON کے نام سے فولڈر نہیں بنایا جاسکتا؟ اس میں مسئلہ کیا ہے؟ یہ درست ہے کہ مائیکروسافٹ ونڈوز میں CON کے نام سے کہیں بھی فولڈر نہیں بنایا جاسکتا اور جیسے ہی ایسی کوئی کوشش کی جاتی ہے،…

چینی ایکسچینج کے بند ہونے پر بٹ کوائن کی قیمت میں 13 فیصد کمی

پانچ ہزار امریکی ڈالر کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد بٹ کوائن کو بڑا جھٹکا۔ صرف چین میں پھیلی افواہوں سے بٹ کوائن کی قیمت گرتے ہوئے تین ہزار امریکی ڈالر کے قریب پہنچ گئی۔