ہیکروں سے بدتمیزی کا برا نتیجہ، ویوو کا 3 ٹیرا بائٹس ڈیٹا لیک

ہیکروں کے ایک گروہ نے پہلےملٹی نیشنل ویڈیو ہوسٹنگ سروس ویوو (Vevo) کے سسٹم کو ہیک کیا، پھر ویوو کے ترجمان سے رابطہ کرکے اس ہیکنگ کی خبر بھی دی۔ لیکن جب ترجمان نے جواب میں گالیاں لکھیں تو ہیکروں کا 'ماتھا گرم' ہوگیا اور انہوں نے ویوو کو 3…

سی کلینر اپ گریڈ کرلیں، ورنہ وائرس کے لیے تیار رہیں

سی کلینر سافٹ ویئر کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ہم سمیت بہت سے لوگ اس سافٹ ویئر کو عارضی فائلیں ڈیلیٹ کرنے اور انٹرنیٹ ہسٹری وغیرہ ختم کرنے کے لیے معاون سافٹ ویئر کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اب اس سافٹ ویئر کو بنانے والی کمپنی Avast نے سی…

کراچی میں فیس بک کے ذریعے منشیات فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا

کراچی پولیس نے فیس بک کے ذریعے منشیات فروش کرنے والے گروہ کے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ گروہ 8 افراد پر مشتمل ہے جو سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک کے ذریعے لوگوں جن میں خواتین کو یہ زیادہ اہمیت دیتے ہیں، کو منشیات کی جانب…

فِشنگ کیا ہے؟

(تحریر : محمد کاشف، نیو کراچی) انٹرنیٹ پر لوگوں کی ذاتی معلومات اور رقم دھوکے سے لوٹنے کا ایک طریقہ فِشنگ (Phishing) ہے۔ اس طریقے میں پہلے لوگوں کی وہ معلومات جس کا تعلق آن لائن شاپنگ سے ہوتا ہے، کو حاصل کیا جاتا ہے۔ پھر لوگوں کا کریڈٹ…

ان پیج پاکستانیوں کی جاسوسی کررہا ہے، وزارت اطلاعات و نشریات کے خط میں دعویٰ

اخباری اطلاعات کے مطابق پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات کے سائبر ونگ نے اپنی ہی وزارت کے تمام شعبوں کو بذریعہ خط مطلع کیا ہے کہ اردو ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے معروف سافٹ ویئر ان پیج کو جاسوسی کے لیے استعمال کیاجارہا ہے۔ یہ خط وزارت کے سائبر ونگ…

ہوشیار: پائریٹ بے نے صارفین کے سی پی یو مائننگ کے لیے استعمال کرنا شروع کردیے

اگر کروڑوں دیگر لوگوں کی طرح آپ بھی ٹورینٹس تلاش کرنے کےلیے "پائریٹ بے" کے دلدادہ ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے کافی مایوسی کا باعث بنے گی۔ یہ معروف ویب سائٹ جو مختلف اشتہاری بینر لگا کر اور صارفین کو ادھر ادھر دوسری ویب سائٹس پر بھیج کر پیسے…

مفت ٹولز کی مدد سے اپنے حساس ڈیٹا کو ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ کیجئے

جب کوئی فائل ڈیلیٹ کی جاتی ہے، وہ ہارڈڈسک سے مکمل طور پر حذف نہیں ہوتی۔ بلکہ ونڈوز سمیت کئی آپریٹنگ سسٹم وقت بچانے کے لئے ڈیٹا کو ڈیلیٹ کرنے کے بجائے اس ڈیٹا کو نشان زد کردیتے ہیں کہ اسے ڈیلیٹ کردیا گیا تھا۔ یہ نشان ذدہ اسپیس بھی خالی ہی…