سام سنگ کی نئی ایپ جو چیٹ کو اشاروں کی زبان میں بدل دے

اس دنیا میں لاکھوں انسان ایسے ہیں جو کسی نہ کسی حادثے یا پیدائشی بیماری کی وجہ سے بولنے اور سمجھنے سے قاصر ہیں۔ ایسے انسان اشاروں کی زبان سمجھتے ہیں۔ یہ افراد معاشرے سے کٹ کر رہ جاتے ہیں کیونکہ وہ معاشرے کی رفتار کا ساتھ دینے کے قابل نہیں …

محققین نے وہ پہلا جانور دریافت کرلیا جس کا دماغ نہیں لیکن وہ پھر بھی سوتا ہے

ہم سوتے کیوں ہیں، اس حوالے سے کئی نظریات ہیں۔ ہم یہ جانتے ہیں کہ سونے کے دوران جسم میں کیا تبدیلیاں ہوتی ہیں، لیکن ہم یہ حتمی طور پر نہیں جانتے کہ انسان یا جانور سوتے کیسے ہیں۔ عام طور پر نیند کو دماغ کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ یہ بات سبھی جانتے…

روسی کمپنی نے سرویلینس پروف اسمارٹ فون پیش کردیا

روسی کمپنی InfoWatch گروپ نے ایک نیا اسمارٹ فون TaigaPhone کے نام سے پیش کیا ہے۔ انفو واچ بنیادی طور پر ایک سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ فرم ہے جس کی صدر روس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے نامی گرامی خاتون نتالیاکیسپراسکی ہیں۔ یہ خاتون سکیوریٹی…

ڈپلیکیٹ فائلیں نام اور مواد کے اعتبار سے تلاش کر کے ڈیلیٹ کریں

ڈپلیکیٹ فائلیں یعنی ایک ہی فائل کی اضافی کاپیز جیسے کہ تصویریں، گانے، ڈاکیومنٹس اور دیگر فائلیں بلاوجہ ہارڈ ڈسک کی اسپیس گھیرے رکھتی ہیں۔ اکثر ہم بیک اپ کی خاطر ایک ہی فائل کی درجنوں کاپیاں اپنے پاس محفوظ رکھتے ہیں جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے…

فیس بک ایپلی کیشن میں واٹس ایپ بٹن؟ کیا ہیں فیس بک کے ارادے؟

ایسا لگ رہا ہے کہ فیس بک اپنی موبائل ایپلی کیشن میں ایک نئی اور اہم تبدیلی کرنے جارہا ہے۔ کچھ صارفین نے خبر دی ہے کہ انہوں نے اپنی فیس بک ایپلی کیشن میں ایک نیا واٹس ایپ بٹن دیکھا ہے۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ فیس بک ممکنہ طور پر واٹس ایپ کو…