فیس بک مسنیجر میں لکھیں ریاضی کے فارمولے

فیس بک مسینجر میں کئی فیچر ایسے ہیں جن سے ہم میں سے اکثر لوگ ناواقف ہیں۔ ایسا ہی ایک فیچر ریاضی کے فارمولے لکھنے کا ہے۔ فیس بک مسینجر کا یہ فیچر نیا نہیں ہے۔ لیکن بیشتر لوگوں کو یہ معلوم نہیں۔ فیس بک مسینجر LaTexمیں لکھی مساوات کو ریاضی…

ریسورس مونیٹر کے ذریعے میموری کے استعمال کو سمجھیں

جدید آپریٹنگ سسٹم جہاں زیادہ سہولیات کے حامل ہوتے ہیں، وہیں انہیں یہ سہولیات صارفین تک بہتر انداز میں پہنچانے کے لئے اچھے ہارڈویئر کی ضرورت پڑتی ہے۔ ایک زمانہ وہ بھی تھا کہ چند میگا بائٹس کی ریم والے کمپیوٹر پر قدیم ونڈوز آپریٹنگ سسٹم…

بل گیٹس بھی اینڈروئیڈ فون استعمال کرنے لگے

فوکس نیوز سے ایک انٹرویو کے دوران مائیکروسافٹ کے بانی اور سابق سی ای او بل گیٹس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب اینڈروئیڈ فون استعمال کرتے ہیں۔ سامعین توقع کررہے تھے کہ وہ شاید ایپل کا نام لیں گے، لیکن ان کی پسند بھی دنیا کے باقی 80 فیصد سے زائد…

ایل جی نے اپنے تازہ ترین اسمارٹ فون V30 کی فراہمی کا آغاز کردیا

پریس ریلیز - کراچی، 26 ستمبر، 2017۔ ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے رواں ہفتے V30کے نام سے اپنے بہترین اسمارٹ فون کی  فراہمی کا آغاز کردیا ہے۔ اس کے بعد آنے والے دنوں اور ہفتوں میں یہ اسمارٹ فون شمالی امریکہ، یورپ اور دنیا کی دیگر اہم…

انٹل نے آٹھویں نسل کے ڈیسک ٹاپ پروسیسر متعارف کرادیئے

انٹل نے باقاعدہ طور پر آٹھویں نسل کے ڈیسک ٹاپ پروسیسرز کی سیریز پیش کردی ہے۔ آٹھویں نسل کے ان پروسیسرز کا کوڈ نیم Coffee Lake ہے۔ اس سیریز میں 6 کورز / 12 تھریڈز والا Core i7-8700K پروسیسر بھی شامل ہے جس کے بارے میں انٹل کا دعویٰ ہے کہ یہ…

انسانی دماغ کی طرح کام کرنے والی انٹل کی نئی چپ

اطلاعات ہیں کہ انٹل ایک ایسی چپ کی تیاری کے حتمی مراحل میں ہے جسے دماغ کی طرح کام کرتی ہے۔ اس چپ کا کوڈ نیم Loihi ہے اور اس میں دماغ کی طرح نئی چیزیں خود سیکھنے کی صلاحیت ہوگی۔ انٹل کی یہ نئی چپ مصنوعی ذہانت میں مزید ترقی کی بنیاد ثابت…