گلوبل وارمنگ میں گائے بھینسوں کے کردار نے سائنس دانوں کو حیران کردیا

سائنس دان یہ تو جانتے ہی تھے کہ گلوبل وارمنگ میں گائے بھینسوں اور ڈیری فارم میں پلنے والے دیگر جانوروں کا بڑا ہاتھ ہے۔ لیکن یہ ہاتھ اتنا بڑا ہوگا، اس کا اندازہ کسی کو نہیں تھا۔ ناسا کی جانب سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ دنیا…

فوٹوشاپ کے ذریعے ٹیڑھی تصاویر سیدھی کریں

فوٹو یا ڈاکیومنٹ اسکین کرنا ایک معمول کا کام ہے۔ لیکن جب آپ کوئی فوٹو یا ڈاکیومنٹ اسکین کرتے ہیں تو وہ بیشتر مواقع پر وہ ڈاکیومنٹ یا فوٹو سیدھا نہیں ہوتا اور اسے سیدھا کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ عام طریقوں جیسے rotate یا اسکیل کرنے سے یہ…

ایل جی نے پیش کیا دنیا کا پہلا اسمارٹ فون جس میں مچھر بھگانے کی ٹیکنالوجی بھی ہے

آپ نے بہت سے طاقتور ہارڈ ویئر ، زبردست سافٹ ویئر اور شاندار فیچرز والے اسمارٹ فون دیکھے ہونگے۔ لیکن کیا آپ نے ایسا اسمارٹ فون دیکھا ہے جو مچھروں کو بھگانے کا کام بھی کرتا ہے؟ اگرچہ ایل جی کے اسمارٹ فونز سام سنگ یا ایپل جتنے مشہور نہیں،…

تین نئی ثقلی امواج دریافت کرلی گئیں

جب سے سائنس دانوں نے پہلی بار گریوی ٹیشنل ویوز یعنی ثقلی امواج دریافت کی ہیں، وہ مزید ایسی موجوں کی دریافت کے لیے سرگرم ہیں۔ گزشتہ روز یعنی بدھ کو امریکہ سے LIGO Scientific Collaboration اور اٹلی سے Virgo Gravitational-Wave Observatory نے…

انٹرنیٹ ایکسپلورر میں بگ، کیا آپ کا کمپیوٹر بھی متاثر ہے؟

اگر آپ ابھی تک انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتے ہیں تو ہوشیار ہوجائیں۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ایک نیا بگ دریافت کیا گیا ہے جو ایڈریس بار میں ٹائپ کیا آپ کا ہر حرف لیک کردیتا ہے۔ یہ خرابی انٹرنیٹ ایکسپلورر کے کسی پرانے ورژن میں نہیں بلکہ تازہ…