گوگل کی مصنوعی ذہانت 6 سالہ بچے سے بھی کم

اس میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ گوگل کے الفاگو (AlphaGo) نے اِس سال گو ورلڈ چیمپیئن کو شکست دی لیکن الفاگو آج بھی 6 سالہ بچے سے زیادہ ذہین نہیں ہے۔ یہ انکشاف ایک تازہ تحقیق میں ہوا ہے جس نے پایا کہ گوگل کی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی نے ان 50…

صرف پانچ منٹ میں چارج کرنے والی بیٹریاں تیار

اگر لیتھیئم بیٹریوں میں اسفالٹ کی آمیزش ہو تو یہ عام استعمال کی لیتھیئم آیون بیٹریوں سے 20 گنا تک زیادہ تیزی سے چارج کر سکتی ہیں۔ یہ انکشاف ایک تازہ ترین تحقیق میں ہوا ہے جو امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع رائس یونیورسٹی نے کیا ہے، جس کے مطابق…

حکومت دبئی نے اپنی کرپٹو کرنسی جاری کردی

متحدہ عرب امارات 7 امارتوں یعنی ریاستوں پر مشتمل ہے جن میں سب سے مشہور دبئی ہے۔ ایک ایسا شہر جو جدّت اختیار کرنے میں ہمیشہ آگے آگے رہتا ہے۔ اب اس شہر کی حکومت نے اپنی کرپٹو کرنسی بھی جاری کردی ہے۔ دبئی کے محکمہ اقتصادیات نے اپنے ادارے…

اشتہارات کی جانچ پڑتال سخت، فیس بک نے ایک ہزار ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا

فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اشتہارات کی جانچ پڑتال کے لیے ایک ہزار ملازمین کو تعینات کرے گا تاکہ فیس بک پر شائع ہونے والے اشتہارات پر نظر رکھی جا سکے اور اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ تمام اشتہارات اسکے قواعد وضوابط کے عین مطابق ہوں۔…

سامسنگ کا منافع گلیکسی سے زیادہ آئی فون سے

لگتا ہے ایپل اور سامسنگ ایک دوسرے کے لیے لازم وملزوم بن گئے ہیں، دونوں اداروں میں یہ تعلق اس قدر پرانا ہے کہ آج سامسنگ کو ہر آئی فون 10 کی فروخت پر جو منافع حاصل ہوتا ہے وہ اسے گلیکسی ایس 8 کی فروخت سے بھی حاصل نہیں ہوتا۔ کیا آپ جانتے…

مائکروسافٹ نے Groove میوزک سروس ریٹائر کردی

مائکروسافٹ کی Groove میوزک سروس اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی ہے۔ بڑے کمپٹیٹرز کے مقابلے میں یہ سروس سننے والوں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی اور آج مائکروسافٹ نے اسے ریٹائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے، مائکروسافٹ کی جانب سے جاری کی گئی…

کراچی سے نیو یارک صرف 39 منٹ میں، تیز ترین سفر کا اچھوتا خیال

ایلون مسک اپنے حیران کن آئیڈیاز کی وجہ سے تو مشہور ہیں ہی، لیکن اُن کا اصل کمال یہ ہے کہ وہ ان خیالات کو حقیقت کا روپ دینے میں بھی ثانی نہیں رکھتے۔ خلاؤں کو چھونے کے بعد دوبارہ زمین پر کامیابی سے واپس اترنے والا واحد راکٹ اُنہی کے ادارے…