بغیر کی پیڈ کا بلیک بیری فون ‘موشن’ لانچ کردیا گیا
بلیک بیری کے نئے فون 'موشن' کے اجراء میں زیادہ دن نہیں لگے، تصاویر منظر عام پر آنے کے چند دن بعد ہی اس فون کو باضابطہ طور پر لانچ کردیا گیا ہے۔
توقع کے عین مطابق اس میں کی بورڈ نہیں ہے لیکن کچھ زبردست خصوصیات ضرور ہیں۔ اسنیپ ڈریگن 625…