دنیا کی پہلی بغیر ڈرائیور کی ریل گاڑی نے تاریخی سفر مکمل کرلیا

ویسے تو دنیا کی پہلی خود مختار ریل گاڑی کی رونمائی چین کرنے والا تھا لیکن آسٹریلیا میں مائننگ یعنی کان کنی سے وابستہ ایک ادارے نے یہ کارنامہ انجام دے دیا ہے۔ مغربی آسٹریلیا میں خام لوہا نکالنے کے کام پر مامور ریو ٹنٹو (Rio Tinto) نامی…

مائیکروسافٹ کا ایج براؤزر اب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے لیے بھی

یہ اب راز کی بات نہیں رہی کہ مائیکروسافٹ اپنا موبائل ایکوسسٹم بنانے میں ناکام ہوچکا ہے۔ نوکیا کو خریدنے سے لے کر ونڈوز 10 کے موبائل ورژن لانے میں ناکامی تک، ایک طویل فہرست ہے جو اس کی گواہی دے رہی ہے۔اب اس معروف ٹیکنالوجی ادارے کے پاس ایک…

مستقبل میں ہم اُڑیں گے ایسے مسافر ڈرونز میں

ڈرون کا نام پاکستان میں بدنام ہے، اس کا دوسرا مطلب ہے 'موت' لیکن دنیا کے دیگر حصوں میں ڈرون جدّت کا نیا نام ہے۔ آن لائن فروخت کردہ اشیاء کی ہوم ڈلیوری سے لے کر کھیتوں میں کیڑے مار ادویات کے اسپرے تک، مغرب میں ڈرون کا استعمال بہت وسیع ہو چکا…