خطرہ: فیس بک آپ کے بارے میں بہت کچھ جانتا ہے

کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ "اگر آپ کو کچھ فروخت نہیں کیاجا رہا تو آپ خود پروڈکٹ ہیں"، اور اگر یہ جملہ سب سے زیادہ کسی پر فٹ ہو سکتا ہے تو وہ فیس بک ہے۔ یہ سوشل نیٹ ورک تقریباً 2 ارب صارفین کا حامل ہے اور مفت مواد پیش کرتا ہے، اتنا زیادہ کہ…

دبئی ایئرپورٹ پر چہرہ پہچاننے والی جدید ٹیکنالوجی کا منصوبہ

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈّوں میں سے ایک ہے اور یہی وجہ ہے کہ مسافروں کی حفاظت اور ان کی آمدورفت کو آسان بنانے کے لیے انتظامیہ تیز تر اور بہتر ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہتی ہے۔ اسی سمت میں ایک اہم قدم 'ورچوئل…

ابنٹو سسٹم کو ری سیٹر کے ذریعے "ری سیٹ” کریں

ری سیٹر Resetter کے ذریعے آپ سوفٹ ویئر کی اپنی ایک ایسی لسٹ بنا سکتے ہیں جنہیں سسٹم کے ری سیٹ ہوجانے کے بعد آپ انسٹال کرنا چاہیں گے، اگرچہ آپ اسے کسی بھی وقت پیکج انسٹال کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں

گرین ریکارڈر – سادہ مگر کارآمد سکرین ریکارڈنگ پروگرام

گرین ریکارڈر ریکارڈنگ کے عمل کے لیے آپ کی ڈیفالٹ آڈیو ڈیوائس کا استعمال کرتا ہے لہذا اگر آپ ڈیفالٹ آڈیو انپٹ سورس کو بدلنا چاہیں تو اس کے لیے آپ کو محض اپنے سسٹم کی سیٹنگز میں یہ تبدیلی کرنی ہوگی، مثال کے طور پر pavucontrol کو استعمال کر…