2017ء کے بہترین فونز، جو آپ اس وقت خرید سکتے ہیں

ہم نے رواں سال یعنی 2017ء میں جاری ہونے والے تمام نئے فونز کا جائزہ لیا اور آپ کے لیے ایسے فونز کا استعمال کیا ہے جو بہترین کیمرے، بیٹری لائف اور مجموعی کارکردگی رکھتے ہیں۔ چاہے ایپل کا آئی فون ہو، سام سنگ کا گلیکسی نوٹ8، گوگل پکسل، ون پلس…

گوگل ڈیپ مائنڈ ہزاروں سال کا انسانی علم صرف 40 دن میں سیکھ گیا

دنیا کا سب سے اسمارٹ کمپیوٹر انسانوں کا ہزاروں سال کا علم صرف 40 دن میں سیکھ گیا اور یہی وجہ ہے کہ اسے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کی تاریخ میں بہت بڑی پیشرفت کہا جا رہا ہے۔ گوگل ڈیپ مائنڈ (DeepMind) نے گزشتہ سال دنیا کو…

زیڈ ٹی ای کا فولڈیبل اسمارٹ فون جاری

زیڈ ٹی ای (ZTE) نے آج اپنا جدید ترین اسمارٹ فون 'ایکسن ایم' (Axon M) جاری کردیا ہے۔ اس میں دو بڑی اسکرینیں ہیں اور یہ لپیٹ کر رکھا جا سکتا ہے۔ جی ہاں! یہ ایک فولڈیبل فون ہے۔ ایکسن ایم کی دونوں اسکرینیں تہہ کرکے واحد، ڈبل سائیڈڈ اسمارٹ…

سام سنگ کا 17 لینس رکھنے والا جدید ورچوئل ریالٹی کیمرا

سام سنگ نے ایک ایسا وی آر کیمرا جاری کردیا ہےجو اپنے 17لینسز کی مدد سے 360 ڈگری کی تصاویر اور وڈیوز لے سکتا ہے بلکہ حیران کن طور پر 4K لائیواسٹریمنگ بھی کر سکتا ہے۔ "360 راؤنڈ" نامی یہ کیمرا رواں ماہ امریکا میں دستیاب ہوگا ، البتہ اب تک…

آپ کا بچہ کہاں ہے؟ سام سنگ کا کنیکٹ ٹیگ بتائے گا

دنیائے ٹیکنالوجی کا معروف نام سام سنگ ایک ایسا ٹیگ جاری کرنے والا ہے، جسے ٹریک کیا جا سکے گا۔ گو کہ ٹریکنگ کے لیے مصنوعات کوئی نئی چیز نہیں ہیں لیکن سام سنگ کا یہ ٹیگ نیرو بینڈ نیٹ ورک ٹیکنالوجی (NB-IoT) ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا پہلا…