الیکٹرک کاریں بنانے والے ٹیسلا نے چین میں قدم رکھ دیا

دنیائے ٹیکنالوجی کے معروف نام ٹیسلا (Tesla) نے چین کے شہر شنگھائی میں اپنا پہلا الیکٹرک کار پلانٹ تعمیر کرنے کا اعلان کردیا ہے تاکہ وہ چین کی آٹوموٹو مارکیٹ کو زیادہ بہتر انداز میں خدمات فراہم کر سکے۔ یہ قدم ٹیسلا کو پیداواری لاگت کم…

آئی پیڈ کو تبدیل کریں ٹچ اسکرین میک بک پرو میں

ایپل تو اپنی ڈیوائسز سے بٹن نکال رہا ہے لیکن چند ڈیولپرز ایسے ہیں جو آئی او ایس ڈیوائس میں نیا بٹن ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں اور کامیاب بھی ہوگئے ہیں۔ پہلی نظر میں تو یہ آئی فون ایکس کے لیے ایک بہترین حل لگا کیونکہ وہ بغیر بٹن والا پہلا…

اسپائیڈرمین کی طرح جال پھینکنے والا ڈرون

یہ ڈرون اسپائیڈرمین بننا چاہتا ہے اور حقیقت میں بھی ایسا ہی ہے۔ اس میں چار ایسی ٹیوبز نصب ہیں جو ویسے ہی جالے پھینک سکتی ہیں جیسے فلموں میں اسپائیڈر مین پھینکتا ہوا نظر آتا ہے۔ امپیریئل کالج لندن میں اس زیر تکمیل ٹیکنالوجی کے بعد روبوٹ…

ایڈوبی کا نیا منصوبہ، بلیک اینڈ وائٹ تصویر سیکنڈوں میں رنگین

بالآخر، ایڈوبی نے کسی بھی بلیک اینڈ وائٹ تصویر کو رنگین بنانے کا طریقہ پیش کردیا ہے۔ ایڈوبی میکس 2017ء کے تقریب کے موقع پر تحقیقی سائنسدان جنگوان لو نے پروجیکٹ اسکربلر (Project Scribbler) کا مظاہرہ کیا جو جو مصنوعی ذہانت سے چلنے والا…

سب سے زیادہ خلائی کچرا پھیلانے والے ممالک

ہمیں پتہ تو نہیں چلتا لیکن ہمہ وقت ہزاروں سیٹیلائٹس ہمارے اوپر سے گزرتے ہیں، کوئی چند سو میل کے فاصلے پر ہوتا ہے تو کچھ لاکھوں میل کے فاصلے پر لیکن انسان کے بنائے گئے اجسام میں سے چلتے پھرتے سیٹیلائٹس پھر بھی بہت کم ہیں۔ 95 فیصد اجسام دراصل…