خبردار! نیا رینزم ویئر تباہی مچا رہا ہے

رینزم ویئر (ransomware) کے بارے میں آپ کچھ تو جانتے ہی ہوں گے، اگر نہیں بھی جانتے تو نام سے اندازہ ہوگیا ہوگا کہ یہ تاوان طلب کرتا ہے۔ ہیکرز اپنے ہدف کو نشانہ بنا کر ان کی قیمتی فائلز چرا لیتے ہیں اور واپس کرنے کے لیے تاوان طلب کرتے ہیں۔ اب…

پاسورڈز کے خاتمے کے لیے لینوو اور انٹیل میدان میں

جب معاملہ ہماری آن لائن سکیورٹی کا ہو تو کمزور ترین کڑی پاس ورڈز ہوتے ہیں لیکن پریشان مت ہو، جلد ہی ہم ان سے مکمل طور پر چھٹکارا پا لیں گے۔ لینووو اور انٹیل نے پی سیز میں پہلا بلٹ-ان (built-in) تصدیق (authentication) کا نظام متعارف کروانے…

لفٹ کے بانی نے تین سال تک تنخواہ نہیں لی، صوفے پر سوتے تھے

رائیڈشیئرنگ ادارے 'لفٹ' (Lyft) کے بانی جان زمر نے زندگی میں ایسا وقت بھی گزارا ہے کہ ان کے لیے سب سے بڑی عیاشی سونے کے لیے ایک مکمل بستر تھا۔ جان زمر اور ان کے ساتھ ساتھی لوگن گرین سلیکون ویلی میں ایسی جگہ پر رہتے تھے جو ان کا گھر بھی تھی…

اسنیپ کے لاکھوں چشمے فروخت نہ ہو سکے

ابھی پچھلے موسم سرما میں خریداری کا سیزن آیا تھا اور چشمے سب سے زيادہ فروخت ہونے والا آئٹم تھے لیکن جتنی تیزی سے ان کی طلب اٹھی تھی، اس سے کہیں زيادہ رفتار سے ختم بھی ہوگئی۔ اب عالم یہ ہے کہ امریکی ادارے اسنیپ (Snap) کے لاکھوں چشمے گوداموں…

فیس بک کا نیا تجرباتی اپڈیٹ، پبلشرز کے لیے مایوس کن خبر

فیس بک ایک بہت بڑی تبدیلی کے لیے پر تول رہا ہے۔ آزمائشی مرحلے کے بعد اگر یہ اپڈیٹ عالمی سطح پر جاری کیا گیا تو یہ زیادہ تر پبلشرز کے لیے کسی دھماکے سے کم نہیں ہوگا۔ فیس بک نیوز فیڈ سے ان تمام پوسٹس کو باہر کرنے پر کام کر رہا ہے، جو اسپانسرڈ…

اوپو کا پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے آراستہ اسمارٹ فون متعارف کرانے کی تیاریاں

لاہور، 23 اکتوبر، 2017۔ دنیا کا صف اول کا موبائل فون برانڈ اوپو (OPPO)پاکستان میں اپنے نئے سیلفی اسمارٹ فون متعارف کرانے کے لئے تیاریوں میں مصروف ہے۔ اوپو کا یہ جدید ترین اسمارٹ فون پاکستان میں نہ صرف فل اسکرین ماڈل ہوگا بلکہ یہ بہترین…