پری آرڈر کے تمام آئی فون ٹین دس منٹوں میں فروخت

گزشتہ روز جب ایپل کے اب تک کے سب سے مہنگے اسمارٹ فون ایپل آئی فون ٹین (ایکس) کے pre-orders لینے کا آغاز ہوا تو صرف دس منٹ میں ہی تمام دستیاب آئی فون ٹین خرید لیے گئے۔ آئی فون ٹین جس کی قیمت ایک ہزار ڈالر سے شروع ہوتی ہے، ایپل کے میک…

روبوٹ مکھیاں، پانی میں ڈبکی لگا کر نکلنے کی صلاحیت بھی آ گئی

ہاورڈ یونیورسٹی کی روبوٹ مکھیاں ترقی کی منازل طے کرتی جا رہی ہے۔ روبوبی (RoboBee) پروجیکٹ کی رونمائی 2013ء میں ہوئی تھی اور تب یہ 'مکھیاں' صرف اڑنے اور اترنے کے قابل ہی تھیں۔ لیکن اب یہ کسی بھی سطح پر چپ سکتی ہیں، پانی میں تیر سکتی ہیں اور…

اب فون اسکرین نہیں ٹوٹے گی

اگر مہنگے اسمارٹ فون کی اسکرین ٹوٹ جائے تو دل بھی ٹوٹ سا جاتا ہے لیکن ۔۔۔۔جلد ہی یہ سب ماضی کا حصہ بن جائے گا کیونکہ برطانیہ کے سائنس دانوں نے ایسی لچکدار ٹچ اسکرین تیار کرلی ہیں جو ٹوٹے گی نہیں۔ اس وقت زیر استعمال ٹچ اسکرینیں بہت نازک…

وائزکیم، صرف 20 ڈالرز میں جاندار سکیورٹی کیمرا

گھر کی حفاظت کو ہم سب بہت اہمیت دیتے ہیں اور اس جدید دور میں تو شاید ہی کوئی ایسا ہو جو سکیورٹی کیمروں کو پسند نہ کرتا ہو۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سکیورٹی کیمروں کی قیمت بہت زیادہ ہے اور وائرلیس کیمروں کا مطلب ہے اس سے بھی کئی گنا زیادہ قیمت۔…

گوگل میپس کو بنائیں مزید کارآمد

کاغذی نقشوں کا استعمال کرنے والے جانتے ہیں کہ 'گوگل میپس' کیا کمال کی چیز ہے؟ اس میں وہ تمام خصوصیات ہیں جو ڈیڑھ، دو دہائی پہلے کسی کے خواب و خیال میں بھی نہیں تھیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ گوگل میپس کے کچھ ایسے فیچرز بھی ہیں جو عام طور پر…