ٹیکنالوجی نیوز گوگل جی بورڈ، اب نئی زبانوں اور اسٹیکرز کے ساتھ فہد کیہر نومبر 23، 2017 گوگل کا کی بورڈ اب 120 زبانوں کو سپورٹ کرنے لگا ہے
ٹیکنالوجی نیوز اوبر ہیک: جانیں کہ کہیں آپ بھی متاثر تو نہیں ہوئے؟ فہد کیہر نومبر 23، 2017 اوبر کچھ نہیں بتائے گا، آپ کو خود ہی کچھ قدم اٹھانا ہوں گے
ٹیکنالوجی نیوز آئی فون 10 غیر اخلاقی استحصال کی زد میں بابر خان نومبر 23، 2017 طالب علموں نے برطانوی اخبار کو بتایا کہ گریجویٹ ہونے کے لیے ان پر لازم ہے کہ وہ تین ماہ کا "پرکٹیکل" مکمل کریں۔
ٹیکنالوجی نیوز ایپل نے آئی فون 10 کی سردی کا علاج ڈھونڈ لیا بابر خان نومبر 23، 2017 بعض صارفین نے شکایت کی تھی کہ ایپل کمپنی کا نیا "آئی فون 10" سخت سردی کے موسم میں کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔
ٹیکنالوجی نیوز سیمسنگ کے ڈیجیٹل اسسٹنٹ بکسبی کو نئی زبان مل گئی بابر خان نومبر 23، 2017 کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کے آئندہ فون سیمسنگ W2018 میں بھی بکسبی کا یہ ورژن دستیاب ہوگا۔
ٹیکنالوجی نیوز شومی کی بھارت میں نئی فیکٹری بابر خان نومبر 23، 2017 بھارتی مارکیٹ کے لیے شومی نے دو پاور بینک بھی ریلیز کیے ہیں جو اس فیکٹری میں ہی تیار کیے گئے ہیں
ٹیکنالوجی نیوز فیس بک میسنجر پر اب ‘4کے’ تصاویر فہد کیہر نومبر 22، 2017 بیشتر میسجنگ سروسز تصاویر کو کمپریس کرتی ہیں لیکن اب میسنجر پر ایسا نہیں ہوگا
ٹیکنالوجی نیوز چین میں اسکائپ پر بھی پابندی لگ گئی فہد کیہر نومبر 22، 2017 اسکائپ ایپ کو چین میں ایپل ایپ اسٹور اور اینڈرائیڈ پلے سے نکال دیا گیا
ٹیکنالوجی نیوز اوبر کی ایپ کیوں اور کیسے نکالیں؟ فہد کیہر نومبر 22، 2017 57 ملین صارفین کی معلومات لیک ہونے کے بعد اوبر پر اعتماد مزید ختم ہونے لگا
ٹیکنالوجی نیوز گوگل آپ کی لوکیشن جانتا ہے، چاہے موبائل میں سم نہ ہو تب بھی فہد کیہر نومبر 22، 2017 اینڈرائیڈ فونز قریبی سیل فون ٹاورز کی لوکیشن جانتے ہیں اور اس کا ڈیٹا گوگل کو بھیجتے ہیں