مصنوعی ذہانت، کیا انسان بغاوت کردے گا؟

عالمی منظرنامے پر مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کا سورج طلوع ہوچکا ہے اور جیسے ہی عروج پر پہنچے گا بڑے پیمانے پر بے روزگاری کو جنم دے گا کیونکہ جن کاموں سے آج بیشتر انسانوں کا روزگار جڑا ہوا ہے، وہ خودکار طور پر ہونے لگیں گے۔…

اب آپ کا فون گاڑی کی خرابی بھی پہچانے گا

اس اسمارٹ دور میں تو گاڑیاں بھی اسمارٹ ہوتی جا رہی ہیں، بلکہ اب تو اتنی ہوگئی ہیں کہ مالک کو ہدایات دینے لگی ہیں۔ connected گاڑیوں کے جدید تصور کے حامی اسی خصوصیت کو ہر جگہ پیش کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ چندنسبتاً پرانی گاڑیوں نے بھی ایسی…

مصنوعی ذہانت سے ایک سیکنڈ میں کینسر کی تشخیص

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کمپیوٹر پروگرامز بظاہر بے ضرر نظر آنے والی گلٹیوں سے کینسر کے ممکنہ خطرے کو پہچان سکتے ہیں اور اس تشخیص میں ان کی درستگی کی شرح بھی بہترین ہیں ۔ برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں آنت کے سرطان پر کام کیا…

روشنی کے ذریعے ڈیٹا کی برق رفتار ترسیل کا کامیاب تجربہ

چاہے فائبر آپٹک لائنیں کتنی ہی تیز کیوں نہ ہوں، لیکن ان میں اب بھی ایک بڑا مسئلہ ہے: ڈیٹا کو تاروں کے ذریعے بھیجنے کی ضرورت پڑتی ہے، جو اس کے وسیع پیمانے پر پھیلاؤ میں بھی رکاوٹ ہے اور تیز ترین کنکشن کی قیمت کو بھی بڑھا دیتی ہے۔ البتہ سائنس…