ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جولائی کا شمارہ شائع ہوچکا ہے
جولائی کا سروق
ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ برائے جولائی 2008شائع ہوچکا ہے۔ اس شمارے میں شامل اہم مضامین کچھ یوں ہیں۔
مائی ایس کیو ایل سیکھئے
گروپ پالیسی - ونڈوز کو اپنا تابع کرنے کے گر
ونڈوز سرور 2008 کا تعارف
سمپل فورم مشین
پی ایچ…