ری کیپچا، کتب برقیانے کا ایک دلچسپ طریقہ

انٹرنیٹ پر آپ جب بھی کوئی نیا ای میل اکاؤنٹ یا کسی بھی طرح کا کوئی اکاؤنٹ بنانے جاتے ہیں، کیپچا (Captcha﴿ سے آپ کا واسطہ ضرور پڑتا ہے۔ یہ آڑھے ٹیڑھے حروف پر مشتمل ایک تصویر ہوتی ہے جسے پڑھ کر دیئے ہوئے باکس میں لکھنا ہوتا ہے۔ اس کا مقصد یہ…

گوگل میل ٹپس، اب جی میل اور بھی سہل

صرف اَن پڑھی ہوئی ای میل بعض اوقات آپ کو اتنی تواتر سے ای میل پیغامات موصول ہوتے ہیں کہ بہت سے ای میلز آپ بغیر پڑھے ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ ہمارے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے۔ لیکن اگر بعد میں ای میلز کو پڑھنے کی ضرورت پیش آجائے تو بڑی…

ونڈوز سرور 2008، مائیکروسافٹ کی جانب سے نیا آپریٹنگ سسٹم

ونڈوز سرور 2008 ، مائیکروسافٹ کی سرور سیریز کا تازہ ترین آپریٹنگ سسٹم ہے جسے مائیکروسافٹ ونڈوز 2003 سرور کے اجراءکے پانچ سال بعد جاری کیا گیا ہے۔ 27 فروری 2008ءکو جاری ہونے والے اس آپریٹنگ سسٹم کی اہمیت عام صارفین کے لئے نہیں بلکہ نیٹ ورکس…

مائیکروسافٹ ونڈوز ایکس پی کی فروخت بند

مائیکروسافٹ کارپوریشن نے ری ٹیلرز اور OEMs کو ونڈوز ایکس پی کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مائیکروسافٹ کے اس فیصلے کے خلاف ان لوگوں کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے جو زبردستی ونڈوز وستا استعمال کرنے پر مجبور نہیں ہونا چاہتے۔ تاہم…

پیکو واٹ توانائی خرچ کرنے والا پروسیسر

انسانی جسم میں مختلف طرح کے سینسر نصب کرنے کا خیال کافی پرانا ہے جو خون میں گلوکوز وغیرہ کی مقدار بتا سکیں۔ لیکن عملی طور پر ان سینسر کو استعمال کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اول تو ان کا حجم انتہائی کم ہو۔ دوم ان کی بیٹریز کا حجم بھی اتنا ہی…

تیز ترین آپٹیکل چپ کا نیا ریکارڈ

انٹل کے محققین نے ایک ٹیسٹ چپ تیار کی ہے جو مکمل طور پر سلی کون سے بنائی گئی ہے۔ یقینا یہ بات انوکھی نہیں کیوں کہ بیشتر مائیکرو چپس سلی کون سے ہی بنائی جاتی ہیں۔ لیکن اس چپ کی خاص بات ہے کہ یہ 200 گیگا بٹس ڈیٹا ایک سکینڈ میںروشنی کی لہروں…

قابل تلاش فلیش فائلیں

انٹرنیٹ سرچ انجنز کے بغیر یقینا ادھورا ہے۔ گوگل اور یاہو! آپ کی مطلوبہ معلومات سیکنڈز میں لاکر آپ کو پیش کردیتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود یہ بات انوکھی ہی ہے کہ اب بھی معلومات کی ایک بڑی تعداد ان سرچ انجنز کی رسائی میں نہیں ہے یا پھر اسے سرچ…

انٹرنیٹ کی حفاظت کے لئے پیچ

حال ہی میں سافٹ ویئر اور ہارڈویئر بنانے والے اداروں کی جانب سے مشترکہ طور پر ایک سکیوریٹی پیچ جاری کیا گیا ہے جس کا مقصد ڈومین نیم سسٹم میں موجود ایک انتہائی سنجیدہ نوعیت کے مسئلے پر قابو پانا تھا۔ کمپیوٹر کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے جب…

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جولائی کا شمارہ شائع ہوچکا ہے

جولائی کا سروق ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ برائے جولائی 2008شائع ہوچکا ہے۔ اس شمارے میں شامل اہم مضامین کچھ یوں ہیں۔ مائی ایس کیو ایل سیکھئے گروپ پالیسی - ونڈوز کو اپنا تابع کرنے کے گر ونڈوز سرور 2008 کا تعارف سمپل فورم مشین پی ایچ…