فلیم، پیچیدہ ترین مال ویئر

فلیم مال ویئر جب سے منظر عام پر آیا ہے، سکیوریٹی ماہرین میں اس ہی کا چرچا ہے۔ اقوام متحدہ کی انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین کے علم میں یہ بات آئی تھی کہ مشرق وسطیٰ کے ممالک اور خاص طور پر ایران میں چل رہے کمپیوٹر میں موجود حساس نوعیت کی…

ایپل میک بک پرو کا نیا ورژن

ایپل نے اپنی مشہور زمانہ نوٹ بک ’’ میک بک پرو‘‘ کا نیا ورژن متعارف کروادیا ہے۔ یہ نوٹ بک کئی حوالوں سے انقلابی کہی جاسکتی ہے۔ اس میں نصب اسکرین جس کا سائز 15.4ہے، کی زیادہ سے زیادہ ریزولوشن 2880x1800 پکسلز ہوسکتی ہے۔اسے Retina ڈسپلے کا نام…

اگست 2012ء کا شمارہ

اگست 2012ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ شمارہ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔ اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں: مستقل سلسلے آئی ٹی نیوز ایپل میک بک…

AnVir Task Manager کے ذریعے وائرسز پر قابو پائیے

وائرسز ایسے مہمان ہیں جنھیں دعوت دینے کی کوئی ضرورت نہیں پڑتی۔ بعض اوقات تو یہ سرپرائز دینے کے لیے اچانک ہی ٹپک پڑتے ہیں اور ان کی موجودگی کا علم ہوتے ہی ہمارے ہاتھوں کے نیچے سے کی بورڈ اُڑ جاتا ہے۔ کیونکہ یہ آتے ہی اپنے کارنامے دکھانا شروع…

انٹرنیٹ ایکسپلورر9، 14 مارچ کو ریلیز کیا جا رہا ہے

تازہ ترین: مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ ایکسپلورر 9 ریلیز کردیا ہے۔ تاہم عام عوام کے ڈاؤن لوڈنگ کے لئے یہ کل یعنی پندرہ مارچ کو ہی دستیاب ہوسکے گا۔ مائیکرو سافٹ نے اپنے براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر کے نئے ورژن 9 کو ریلیز کرنے کا باقاعدہ پروگرام مرتب…

ونڈوز سیون میں پوشیدہ تھیمز

ونڈوز سیون کی انسٹالیشن کے دوران سیٹ اپ آپ سے زبان، وقت اور کرنسی منتخب کرنے کو کہتا ہے۔ اسی انتخاب کی بنیاد پر یہ کچھ وال پیپر اور تھیم انسٹال کردیتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ انسٹالیشن کے دوران English United States منتخب کرتے ہیں تو…

ایک گھنٹے میں کینسر کی شناخت

کینسر کی شناخت کے لئے مریض کے کئی ٹیسٹ کئے جاتے ہیں اور مرض کی مکمل شناخت میں کئی دن لگ جاتے ہیں۔ لیکن اب میساچیوسٹ جنرل اسپتال اور ہارورڈ میڈ یکل اسکول کے سائنسدانوں نے ایک ایسا ہینڈ ہیلڈ ڈیوائس تیار کیا ہے جو کینسر جیسے موزی مرض کی شناخت…

پہلی رنگین کوانٹم ڈاٹس پر مبنی ڈسپلے

سامسنگ کے محقیقین نے دنیا کا پہلا مکمل رنگین ڈسپلے تیار کر لی ہے  جو کوانٹم ڈاٹس کا استعمال کرتی ہے۔ کوانٹم ڈاٹس ڈسپلے آج کل استعمال ہونے والے موبائل فونز ہر ایم پی تھری پلئیرز کی ڈسپلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ روشن، سستی اور کم توانائی…

جی میل میں ایچ ٹی ایم ایل سگنیچرز شامل کیجیے

جی میل ایک بہترین اور مفت دستیاب ای میل سروس ہے۔ گزشتہ پوسٹ میں ہم نے اس کے لیے موجود ایک بہت ہی خوبصورت تھیم کا تعارف پیش کیا تھا۔ اس بار ہم جی میل کے لیے دستیاب فائر فوکس کے ایک ایسے ایکسٹینشن کا تعارف کرانے جا رہے ہیں جس کی موجودگی سے جی…

جی میل کے لئے نئی خوبصورت پوشاک

جی میل کو اگر نمبرون ای میل سروس کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ اپنی بے مثال سروسز کے ساتھ اس کا مفت دستیاب ہونا اس کی مقبولیت کی ایک بہت بڑی وجہ ہے۔ اگر آپ جی میل کی ایک جیسی شکل و صورت سے بور ہو چکے ہیں تو فائر فوکس کے ایکسٹینشن Google…