ہیلیئم بھری ہارڈڈرائیوز

ویسٹرن ڈیجیٹل جو ہارڈڈسک ڈرائیوز کے حوالے سے ایک نامی گرامی کمپنی ہے، نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہیلیئم گیس سے پُر، مکمل طور پر ہوا بند ہارڈڈسک ڈرائیوز اگلے سال تک فروخت کے لئے پیش کردے گا۔ یہ نئی ہارڈڈرائیوز زیادہ ڈیٹا محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ…

کوانٹم بٹ کی تیاری میں کامیابی

آسٹریلوی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے یک ایٹمی کوانٹم بٹ (کیو بٹ) تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو کہ فاسفورس کے ایک ایٹم پر مبنی ہے اور اسے عام سلی کان چپ پر نصب کیا گیا ہے۔ اس کامیابی کی جڑیں آج سے 14سال پہلے لکھے گئے ایک ریسرچ پیپر میں ہیں جو…

انٹل کا نیا ’’آل ان ون ‘‘پی سی

کمپیوٹر چپس بنانے والی مشہور کمپنی انٹل نے ایک ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پیش کیا ہے جس کی ٹچ اسکرین بالکل منفرد اور اسکرین کا سائز حیرت انگیز طور پر 27 انچ ہے اور اس کی بیٹری 4 گھنٹے تک اس کمپیوٹر کو چلا سکتی ہے۔ اسے ایک بڑا ٹیبلٹ کہا جاسکتا ہے۔…

ایپل آئی فون 5

سام سنگ کے ساتھ گھتم گھتا اور اسمارٹ فون بنانے والی دیگر کمپنیوں سے سخت مقابلے کا سامنا کرنے والی کمپنی ایپل نے بالاآخر اپنے انتہائی بے چینی سے  انتظار کئے جانے والے ایپل آئی فون 5کا 12ستمبر 2012ء کو اجراء کردیا۔ اس کے ساتھ آئی او ایس کے…

چھونے سے شناخت کرنے والے آلات

انگلی کے چھونے سے موبائل فون کا استعمال ایک عام بات ہے اور ٹچ اسکرین موبائل فونز پاکستان سمیت دنیا بھر میں عام ہیں۔ ہم موبائل، اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے لاتعداد ماڈلز کو انگلی کے ٹچ سے استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اب اسی طریقہ سے آپ کی شناخت بھی…

سافٹ ویئر کی عظیم غلطیاں

ایک وقت تھا جب سافٹ ویئر پروگرامنگ دنیا کے مشکل ترین کاموںمیں سے ایک شمار کی جاتی تھی۔ یہ وہ دور تھا جب پروگرامنگ لینگویجز اپنے ابتدائی دور سے گزر ررہی تھیں۔ اس دور میں اسمبلی جیسی لولیول پروگرامنگ لینگویجز استعمال ہورہی تھیں۔ وقت کے ساتھ…

مائیکروسافٹ کا لوگو تبدیل

تقریباً ایک چوتھائی صدی بعد مائیکروسافٹ نے اپنا لوگو تبدیل کرلیا ہے۔ اس نئے لوگو پر مائیکروسافٹ کے ونڈوز 8 آپریٹنگ سسٹم کا گہرا اثر نظر آتا ہے جس کا میٹرو یوزر انٹرفیس لوگو میں نظر آنے والے باکسز سے مشابہ ہے۔ نیا لوگو مائیکروسافٹ کی ویب…

کمیونی کیشن لنک- کیبل

کمیونی کیشن لنک دراصل ایک کیبلنگ کا نظام ہے، کیونکہ اسی میڈیا کے ذریعے ہم ایک دوسرے سے گفتگو کرنے کے قابل ہوتے ہیں اور اسی ذریعے سے اطلاعات کو ایک جگہ سے دوسری جگہ اور ایک ڈیوائس سے دوسری ڈیوائس تک بہاؤ رہتا ہے۔ اس نظام کی مندرجہ ذیل تین…

مورے کا قانون بچانے کی کوششیں

اس میں کوئی شک نہیں کہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی ماضی کی طرح ہی تیزی سے ترقی کرتی رہے گی اور ہر نئی نسل کی کمپیوٹر چپ زیادہ سے زیادہ طاقتور ہوگی۔ لیکن اب تکنیکی حدود کی وجہ سے ترقی کی یہ رفتار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوچکا ہے۔ 1965ء میں جب انٹل کے…