فروری 2013ء کا شمارہ

فروری 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ شمارہ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔ اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں: مستقل سلسلے آئی ٹی نیوز کامن کراول…

پورٹ ایبل ورڈپریس

جب بات بلاگنگ کی ہو تو ذہن میں فوراً ورڈپریس کا نام آتا ہے۔ ورڈپریس اس وقت بلاگنگ کی دنیا میں انتہائی مقبول ہے۔ ورڈپریس کی مدد سے ایک سادہ بلاگ سے لے کر ای اسٹور تک بنایا جا سکتا ہے۔ اگر آپ ورڈپریس استعمال کرتے ہیں یا کرنے کا ارادہ رکھتے…

ExamDiff کے ذریعے ٹیکسٹ فائلوں کا موازنہ کریں

ExamDiff  کی مدد سے آپ دو ٹیکسٹ فائلز کا باہمی موازنہ کر سکتے ہیں۔ فرض کریں آپ کے پاس دو ویب پیچ ہیں یا کوئی آرٹیکلز ہیں اور آپ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ بالکل ایک جیسے ہیں یا ان میں کچھ الفاظ ایک جیسے نہیں ہیں تو یہ کام آپ اس چھوٹے سے سافٹ…

ایپل آئی پیڈ 4 ،128 گیگا بائٹس ورژن

ایپل نے خلاف توقع آئی پیڈ 4کا نیا ورژن جاری کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ حیرت کی وجہ سے اس کی ریلیز ہی نہیں بلکہ اس کی قیمت بھی ہے۔ ایپل کے بارے میں بیشتر ناقدین کی رائے کہ وہ اب اپنی مصنوعات میں ظاہری یا عام تبدیلیاں کرکے نئے ورژن کے طور پر…

ری سیون زپ

Re7zip جاوا میں بنایا گیا ایک انتہائی دلچسپ اور مفید ٹول ہے۔ اس کی مدد سے آپ انٹرنیٹ پر موجود کسی بھی زپ فائل میں سے کوئی مخصوص فائل حاصل کر سکتے ہیں۔ مثلاً ایک بڑے سائز کی زپ یا آئی ایس او فائل کسی سرور پر موجود ہے لیکن آپ کو پوری فائل…

وڈیو کے غیر ضروری حصے ڈیلیٹ کریں

Machete Lite ایک بہت ہی آسان سا وڈیو ایڈیٹر ہے۔ اس کی مدد سے آپ کسی بھی وڈیو میں سے جو حصے چاہیں، وڈیو کی کوالٹی کو خراب کیے بنا ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔ مثلاً کسی وڈیو کے آغاز میں موجود طویل انٹرو ختم کر کے آپ وڈیو کو مختصر کرنا چاہتے ہیں تو یہ…

ٹائم ٹاسک، آپ کا ڈیجیٹل الارم

Maymeal TimeTask کئی مفید فیچرز کا حامل سافٹ ویئر ہے۔ اس کے ذریعے آپ کسی بھی سیٹ کیے ہوئے ٹائم پر کوئی پاپ اَپ شو کر سکتے ہیں، کوئی فائل یا ویب پیچ کھول سکتے ہیں، کوئی پروگرام چلا سکتے، گانا چلا سکتے ہیں، سسٹم کو لاک، لاگ آف، ری اسٹارٹ یا…

پی سی مووور – ایک کمپیوٹر کی سٹینگز دوسرے پر منتقل کیجئے

نئے کمپیوٹر پر منتقل ہونا ہمیں ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔ کیونکہ زیادہ تر ہم پہلے سے اچھے کمپیوٹر پر ہی منتقل ہوتے ہیں۔ تیز پراسیسر،زیادہ ریم اور بڑی ہارڈ ڈسک پانے کی ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے۔ لیکن نیا کمپیوٹر سیٹ کرنا کوئی آسان کام نہیں ہوتا۔ ہم نے…

آئی بی ایم دنیا کی پہلی ، تجارتی طور پر قابل عمل، الیکٹرانک فوٹونک انٹیگریٹڈ چپ بنانے میں کامیاب

آئی بی ایم نے دنیا کی پہلی ایسی مائیکرو چِپ تیار کرلی ہے جس میں برقی اور بصری آلات کو ایک ہی جگہ 90نینو میٹر سیمی کنڈکٹر فیبری کیشن پروسس کے ذریعے سمو دیا گیا ہے۔ یہ بلاشبہ ایک سنگ میل ہے جو کمپیوٹر اور کمیو نی کیشن کی دنیا میں انقلاب لا…

مادے کی ایک نئی حالت، مقناطیسیت کی ایک نئی قسم

میسا چیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ریسرچرز نے مادے کی ایک نئی حالت دریافت کی ہے جو کہ ایک نئی طرز کی مقناطیسی خاصیت رکھتی ہے۔ مادے کی یہ نئی حالت جو کوانٹم اسپن لیکوئیڈ (QSL) کہلاتی ہے، ڈیٹا اسٹوریج کی دنیا بدل سکتی ہے۔ یہی نہیں، QSL…