نوکیا لومیا 800

نوکیا کی جانب سے اکتوبر 2011ء  میں متعارف کروایا جانا والا پہلا ونڈوز فون لومیا 800 بالآخر اگست 2012ء میں پاکستان پہنچ ہی گیا۔ کمپنی کی جانب سے اس فون کو پاکستان میں اتنی دیر سے ریلیز کرنے کی کیا منطق ہے ہم یہ سمجھنے سے قاصر ہیں۔ اس فون کی…

فولڈر ٹو آئی ایس او – کسی بھی فولڈر کو آئی ایس او میں بدلیں

یقینا آپ iso فارمیٹ سے واقف ہوں گے۔ کسی بھی فولڈر کو آئی ایس او امیج میں بدلنے کے لیے Folder2Iso نامی سافٹ ویئر موجود ہے۔ یہ انتہائی کم سائز کا حامل مفید سافٹ ویئر پورٹ ایبل کی صورت میں موجود ہے۔ یعنی آپ کو اسے انسٹال کرنے کی بھی ضرورت…

سسکو سسٹمز

سسکو سسٹمز انکارپوریشن ایک امریکی بین الاقوامی کمپنی ہے جس کا ہیڈ کوارٹر سان جوس، کیلیفورنیا، امریکا میں ہے۔ سسکو سسٹمز بنیادی طور پر نیٹ ورکنگ کے آلات کی فروخت کے لیے قائم کی گئی کمپنی ہے اور اس کے تیار کردہ آلات دنیا بھر میں استعمال ہوتے…

وائی فائی ہاٹ اسپاٹ بنائیے

اپنے کمپیوٹر پر چلنے والے انٹرنیٹ کو آپ وائی فائی ہاٹ اسپاٹ میں بدل کر وائی فائی کی حامل دیگر ڈیوائسز پر بھی نیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ وائی فائی ہاٹ اسپاٹ بنانے کے لیے سب سے پہلے کنیکٹی فائی سافٹ ویئر کا نام ذہن میں آتا ہے، لیکن یہ سافٹ ویئر…

بٹ ٹورینٹ پروٹوکول

BitTorrent فائلوں کی ترسیل کا ایک ایسا نظام (protocol) ہے کہ جس کے استعمال سے ڈاؤن لوڈنگ کی رفتار تیز ہونے کے ساتھ ساتھ ہارڈویئر اور بینڈوڈتھ کی بچت بھی ہوتی ہے۔ عام طور پر فائل ڈاؤن لوڈنگ کے لیے کسی ایک کمپیوٹر (server) پر رکھی جاتی ہے۔…

یو ایس بی ری ڈائریکٹر کلائنٹ – یو ایس بی تک ریموٹ ایکسس

نیٹ ورک پر موجود کسی سسٹم کی ڈرائیوز تک رسائی تو حاصل کی جا سکتی ہے لیکن لیکن اگر اس سسٹم میں یو ایس بی فلیش ڈرائیو لگی ہو تو آپ اسے ایکسیس نہیں کر سکتے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس یو ایس بی پورٹ بلاک یا خراب ہے تو آپ اسے کسی دوسرے کمپیوٹر…

گوگل اینڈروئیڈ کا تعارف

موبائل فونز ٹیکنالوجی کی ترقی نے دنیا کو مزید مربوط کردیا ہے۔ جیسے جیسے موبائل فونز کے صارفین کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، موبائل فونز ٹیکنالوجی میںبھی آئے روز نئی نئی جدتیں متعارف کروائی جارہی ہیں۔ ایک سادہ سے ہینڈ سیٹ (Handset) جو صرف فون…

جیل بریکنگ کیا ہے؟

بہت سی ڈیوائسس جیسے ایپل آئی فون وغیرہ ڈیجیٹل رائٹس منیجمنٹ(DRM) سافٹ ویئر کے ساتھ آتی ہیں۔ اس سافٹ ویئر کا مقصد ڈیوائس کی سیکیوریٹی میں اضافہ یا پھر صارف کو کمپنی کی جانب سے غیر تصدیق شدہ سافٹ ویئر انسٹال کرنے سے روکنا ہے۔ جیل بریکنگ یا…

فوجیٹسو کا نیا پروٹوکول جو ٹی سی پی سے تیس گنا زیادہ تیز رفتار ہے

ڈیٹا ٹرانسفر کے لئے بنیادی طور پر دو طرح کے پروٹوکولز استعمال ہوتے ہیں۔ ایک ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکول (TCP) اور دوسرا یوزر ڈیٹا گرام پروٹوکول (UDP)۔ رفتار کے معاملے میں یو ڈی پی ، ٹی سی پی سے زیادہ تیز رفتار ہے۔ ٹی سی پی پروٹوکول کی سست…

ریڈیو زیلا سے ریڈیو سنیئے

میوزک سننے کا شوق کسے نہیں ہوتا۔ اکثر تو ہم انتہائی اہم کاموں کے دوران بھی اپنے کمپیوٹر پر گانے چلائے رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ریڈیو سننے کا شوق بدستور ہم میں موجود ہے کیونکہ ریڈیو پر زیادہ تر میوزک ہی سنایا جا رہا ہوتا ہے۔ اگر آپ بھی یہ…