کامن کراول – پورے انٹرنیٹ کا ڈیٹا ایک جگہ جمع

گوگل کی کامیابی کا راز اس کے شاندار الگورتھم میں پوشیدہ ہے جس کی بدولت یہ بہترین طریقے سے ویب سائٹس سے ڈیٹا پڑھ اور اسے ترتیب دے سکتا ہے۔ لیکن کمپنی کی کامیابی کا ایک اہم ستون اس کی پورے ورلڈ وائڈ ویب کو اپنے پاس جمع کرنے کی صلاحیت ہے۔ گوگل…

اب ڈی این اے میں بھی ڈیٹا محفوظ ہوسکے گا

ڈ ی این اے زندگی کا بلیو پرنٹ محفوظ کرنے کے ساتھ ساتھ مستقبل میں ڈیٹا جس میں ڈاکیومنٹس، موویز، میوزک وغیرہ شامل ہوسکتے ہیں، محفوظ کرنے کا کام بھی کرسکے گا۔ یورپیئن بائیو انفارمیٹکس انسٹی ٹیوٹ ، انگلینڈ کے ریسرچرز نے چند عام کمپیوٹر فائل…

گھر کا نقشہ بنائیں اور تھری ڈی انداز میں تزئین و آرائش کریں

کیا کبھی آپ کو خواہش ہوئی ہے کہ آپ اپنے گھر کا نقشہ خود تیار کریں؟ مکمل فلور پلان آپ کی مرضی کا ہو؟ چاہے نقشے بنانے کی بات ہو یا انٹریئر ڈیزائن کی ہم آپ کو ایک ایسے زبردست پروگرام کے بارے میں بتا رہے ہیں جو نہ صرف مفت ہے بلکہ اس کی مدد سے…

ایڈٹ پیڈ لائٹ

اگر آپ کو ایم ایس ورڈ کا متبادل درکار ہے تو آپ ’’ایڈٹ پیڈ لائٹ‘‘ کو آزما سکتے ہیں۔ ٹیبز اور فارمیٹنگ کی تمام خصوصیات کا حامل یہ ہلکا پھلکا ایڈیٹر آپ کے لیے ایم ایس ورڈ کی کمی پوری کر سکتا ہے۔ اس میں یونی کوڈ کی سپورٹ بھی موجود ہے تاکہ آپ…

سافٹ ویئر پیچز اور اپ ڈیٹس

تعارف: سافٹ ویئر تیار کرنے والے ادارے اپنے سافٹ ویئر میں موجود خامیوں سے آگاہی کے بعد ان سافٹ ویئر کے پیچز اور اپ ڈیٹس تیار کرکے ریلیز کرتے ہیں۔ سافٹ ویئر پیچز اور اپ ڈیٹس بنانے کی اکثر وجہ ان کے سافٹ ویئر میں موجود وہ خرابیاں ہوتی ہیں جن…

مینکس اور لینکس

لینکس ایک آزاد مصدر آپریٹنگ سسٹم ہے اور آپ یہ بات جانتے بھی ہیں، اور کچھ بعید نہیں کہ آپ اسے استعمال بھی کرتے ہوں، تاہم ہوسکتا ہے کہ آپ نے مینیکس MINIX آپریٹنگ سسٹم کے بارے میں نہ سنا ہو۔ مختصراً ہم کہہ سکتے ہیں کہ مینیکس وہ پہلا بیج…

تصویر کا بیک گرائونڈ ختم کیجئے

صارفین کی سہولت کے لئے مائیکروسافٹ ورڈ اور پاورپوائنٹ کے اس نئے ورژن میں تصاویر کے بیک گرائونڈ ختم کرنے کا آپشن بھی شامل کردیا گیا ہے۔ اس سے پہلے کسی تصویر کو بیک گرائونڈ سے الگ کرنے کے پروفیشنل گرافکس سافٹ ویئر جیسے فوٹو شاپ یا فری ہینڈ…

اسکرین شاٹ بنائیے

مائیکروسافٹ ورڈ میں اسکرین شاٹ لینا بے حد آسان بنا دیا گیا ہے۔ یہ فیچر ان صارفین کے لئے خاص طور پر مفید ہے جو اکثر ایسے مضامین یا بلاگ پوسٹس لکھتے ہیں جن میں اسکرین شارٹس کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرنے کے لئے آپ Insertکا ٹیب…

نیوی گیشن پین میں ڈریگ اینڈ ڈراپ

نیوی گیشن پین جو اس سے پہلے ورژن میں ڈاکیومنٹ میپ کہلاتا تھا، اس نئے ورژن میں ڈریگ اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی شامل کردی گئی ہے۔ نیوی گیشن پین میں ڈاکیومنٹ کی مکمل ساخت ظاہر ہورہی ہوتی ہے۔ اگر آپ کو نیوی گیشن پین نظر نہیں آرہی تو Viewکے منتخب…

ہیولٹ پیکارڈ

ہیولٹ پیکارڈ جو ایچ پی کے نام سے جانی پہچانی جاتی ہے، پرنٹرزاور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کے حوالے سے دنیا کے نامور کمپنی ہے۔ اس کا ہیڈ کواٹر پالو آلٹو، کیلی فورنیا، امریکہ میں ہے لیکن اس کے شاخیں دنیا کے بیشتر ممالک میں موجود ہیں۔ ایچ پی اس وقت…