بٹ کوائن نئی بلندیوں پر

6 ہزار ڈالرز کا سنگ میل عبور کرنے کے صرف 10 دن بعد کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 6 ہزار 306 ڈالرز تک پہنچ گئی ہے، جو ایک نیا ریکارڈ ہے ۔ کوائن ڈیسک کے مطابق ڈجیٹل کرنسی گزشتہ 12 ماہ میں 500 گنا سے زیادہ اوپر جاچکی ہے۔ رواں سال یکم جنوری…