اپریل 2013ء کا شمارہ

اپریل 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ شمارہ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔ اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں: مستقل سلسلے آئی ٹی نیوز موزیلا اور…

موبائل فونز پر ٹیکس عائد

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے چار اپریل کو جاری ایک ایس آر او کے ذریعے موبائل فونز کی برآمد پر ٹیکس عائد کردیا ہے۔ ایس آر او کے مطابق اسمارٹ فونز پر ایک ہزار روپے ٹیکس وصول کیا جائے گا جبکہ دیگر موبائل فونز کے لئے ٹیکس کی شرح پانچ سو روپے فی…

اسکائپ پرصارفین کی روزانہ دو ارب منٹس بات چیت

اسکائپ نے اعلان کیا ہے کہ اسکائپ استعمال کرنے والے صارفین مجموعی طور پر روزانہ دو ارب منٹس اسکائپ کو استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہیں۔ یہ وقت کتنا زیادہ ہے، اس کے حوالے سے اسکائپ نے چند دلچسپ معلومات فراہم کی ہیں۔ اسکائپ کے…

پہلی موبائل فون کال کو چالیس سال مکمل

آج سے ٹھیک چالیس سال پہلے یعنی تین اپریل 1973ء کو مارٹی کوپر Marty Cooper نے موبائل فون سے پہلی کال کی تھی۔ مارٹی نے یہ کال Motorola DynaTAC موبائل فون کے ایک پروٹوٹائپ کے ذریعے بیل لیبز کو کی تھی اور اس کال میں انہوں نے یہ کہا تھا: "I'm…

کلاؤڈ کمپیوٹنگ کو سمجھیں

کچھ عرصہ قبل یوٹیوب پر ایک صاحب کے انٹرویو کی ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ویڈیو کی تفصیلات کے مطابق وہ موصوف بھارت میں انکم ٹیکس کے وزیر تھے۔ اللہ جانے، اس دعوے میں کس حد تک سچائی تھی لیکن وہ جس بااعتماد انداز میں انٹرویو دیتے ہوئے ’’کلاؤڈ‘‘…

مغربی یورپ کے ممالک زبردست سائبر حملے کی زد میں جو پورے انٹرنیٹ کو متاثر کرسکتا ہے

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مغربی یورپ کے اکثر ممالک اس وقت شدید سائبر حملے کی ذد میں ہیں۔ یہ حملہ جو دراصل ڈسٹری بیوٹڈ ڈینائل آف سروس اٹیک کی شکل میں ہے، کا حجم تین سو گیگا بٹس فی سیکنڈ جتنا شدید ہے۔ انٹرنیٹ کی تاریخ میں اتنے بڑے حجم کا…

زیر سمندر فائبر آپٹک کیبل کٹنے سے پاکستان بھر میں انٹرنیٹ متاثر

زیر سمندر فائبر آپٹک کیبل SEA-ME-WE 4 میں فنی خرابی کی وجہ سے پاکستان سمیت دیگر کئی ممالک میں انٹرنیٹ شدید سست رفتار ہوگیا ہے۔ اس فائبر آپٹک کیبل کو سولہ ممالک کی ٹیلی کمیونیشن کمپنیز کے ایک کنسورشیم نے 27 مارچ 2004ء…

ایپل

ایپل اِن کارپوریشن جو کہ پہلے ایپل کمپیوٹر اِن کارپوریشن کہلاتی تھی، ایک امریکی بین الاقوامی کمپنی ہے۔اس کا ہیڈ کوارٹر Cupertinoکیلی فورنیا میں ہے۔ ایپل کی مصنوعات میں کنزیومر الیکٹرانکس، کمپیوٹر کے سافٹ وئیر اور پرسنل کمپیوٹر کی ڈیزائننگ،…

کبھی کریش نہ ہونے والا کمپیوٹر

یونی ورسٹی کالج لندن کے کمپیوٹر سائنٹسٹ ایک ایسا کمپیوٹر تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس میں خود کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت موجود ہے اور یہ کمپیوٹر کبھی کریش نہیں ہوگا۔ دنیا کے بہترین کمپیوٹر سسٹمز بھی کسی حد تک ناقابل بھروسا ہوتے ہیں اور ان…

ایک اوپن سورس سافٹ ویئر، جو ویڈیوز میں بظاہرپوشیدہ حرکات کو بھی دیکھ سکتا ہے

ایم آئی ٹی کے سائنس دانوں نے ایک اوپن سورس سافٹ ویئر تیار کیا ہے جو ویڈیوز میں موجود ایسی معلومات بھی شناخت کرسکتا ہے جو انسانی آنکھ سے پوشیدہ رہتی ہیں۔ یہ سافٹ ویئر یو ٹیوب کی ویڈیوز یا ڈی وی ڈی ویڈیوز سمیت تقریباً ہر طرح کی ویڈیوز کو…