اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہونے سے بچائیں

سوشل سروسز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور ان کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ ساتھ ان کی سیکیوریٹی بھی ایک اہم سوال ہے۔ کچھ سروسز ’’ٹو اسٹیپ ویری فیکیشن‘‘ کے ذریعے اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہی ہیں کہ صارف ہیکنگ سے محفوظ رہے۔ فیس بک نے بھی…

پاکستان کے سب سے بڑے بینک MCB کی ویب سائٹ ڈی فیس کردی گئی

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران مختلف پاکستانی بینکوں کی ویب سائٹس ہیکرز کے حملے کی ذد میں ہیں۔ اس حملے کا تازہ شکار پاکستان کا سب سے بڑا بینک MCB ہے جس کی ویب سائٹ Dr.Freak Exploiter نامی ہیکرز نے ڈی فیس کردی ہے۔ اس سے پہلے سنہری بینک، ایچ بی…

آپ کے اسمارٹ فون کے لیے ٹاپ ٹین سیکیورٹی ٹولز

اگر آپ اپنا فون کہیں رکھ کر بھول جائیں یا یہ چوری ہو جائے تو آپ سمجھ سکتے ہیں کہ یہ آپ کے لیے کتنا بڑا نقصان ہے۔ فون میں آپ کا کتنا اہم اور قیمتی ڈیٹا موجود ہوتا ہے۔ اس لیے ضرو ری ہے کہ اپنے اسمارٹ فون میں ایسی سیکیورٹی ایپلی کیشنز انسٹال…

اسمارٹ فون کی بیٹری کے تحفظ کے لیے دس ٹپس

ایپل، بلیک بیری، سام سنگ، نوکیا، ایچ ٹی سی وغیرہ جیسی بین الاقوامی کمپنیاں آج کل بہتر سے بہتر اسمارٹ فونز پیش کرنے میں کوشاں ہیں۔ ان اسمارٹ فونز میں طاقت ور آپریٹنگ سسٹمز جیسے کہ ایپل آئی او ایس،  گوگل اینڈرائیڈ اور ونڈوز وغیرہ استعمال کیے…

سافٹ ویئر انسٹال اور اپ ڈیٹ کرنے کا سب سے آسان طریقہ

پچھلے دنوں ایک نئے لیپ ٹاپ پر انسٹالیشن کرنا پڑی۔ صرف ونڈوز ہی انسٹال نہیں کرنا تھی بلکہ اس پر ضروری تمام سافٹ ویئر بھی انسٹال کرنا تھے۔ میری عادت ہے کہ ہمیشہ تمام سافٹ ویئر کے اپ ڈیٹڈ یعنی تازہ ترین ورژنز استعمال کرتا ہوں۔ ونڈوز تو…

فاریکس ٹریڈنگ

فاریکس ٹریڈنگ میں زر کی تجارت کی جاتی ہے۔ یعنی ایک ملک کی کرنسی کے بدلے دوسرے ملک کی کرنسی خریدی جا سکتی ہے۔ عالمی منڈی میں ہر ملک کی کرنسی کی قیمت دوسرے ملک کی کرنسی سے مختلف ہوتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ اگر…

آئی فون پر فائل اَن زپ کریں

ای میلز پر اکثر ہمیں زپ فائلز موصول ہوتی رہتی ہیں لیکن اگر آپ ای میل آئی فون پر چیک کر رہے ہیں اور اٹیچمنٹ میں زپ فائل موجود ہو تو اسے دیکھنے کا کوئی طریقہ آئی فون میں موجود نہیں۔ یعنی آئی ڈیوائس میں کمپریس فائلز کو کھولنے کا کوئی حل دستیاب…

فکسیا

آیندہ اگر آپ کے کمپیوٹر میں کوئی مسئلہ آجائے تو بجائے کسی ماہر کو تلاش کریں یا پیسے خرچ کر کے اس کی ریپرئنگ کروائیں، مسئلے کی وڈیو بنائیں اور اس ایپلی کیشن کی مدد سے ’’فکسیا کمیونٹی‘‘ کو بھیج دیں۔ یہاں مسئلہ دیکھ کر ماہرین جلد از جلد آپ کو…

اے وی جی کلینر

آپ نے یقیناً سسٹم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے کلین اپ ٹولز استعمال کیے ہوں گے۔ ’’اے وی جی کلینر‘‘ موبائل فون کے لیے دستیاب ایسا ہی ایک ٹول ہے۔ پی سی کی طرح موبائل فون بھی استعمال ہوتا رہے تو اس میں غیر ضروری کچرا جمع ہوتا رہتا ہے، جس…