ویب سائٹس پر موجود مضامین کی ای بُک بنائیں

www.readlists.com اکثر ویب سائٹس اور بلاگز پر موجود تحریریں ہمیں پسند آتی ہیں اور ہم انھیں اپنے پاس محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کو مختلف پیچز پر موجود آرٹیکلز کو جمع کرنا ہو یا انھیں کسی کو بھیجنا ہو تو انھیں ہم الگ…

ماؤس کلکس ریکارڈ کر کے انھیں دُہرائیں

فائل سائز:  29 KB ڈاؤن لوڈ لنک:  http://goo.gl/HWgW0 ’’ماؤس کنٹرولر‘‘ سافٹ ویئر ونڈوز کے لیے دستیاب ہے۔ اس کی مدد سے آپ ماؤس کی حرکت اور کلکس کو ریکارڈ کر کے انھیں جب چاہیں دوبارہ چلا سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کو کئی صورتوں میں استعمال کیا…

نہیں چلے گی، یو ایس بی اب نہیں چلے گی

یو ایس بی ماس اسٹوریج ڈیوائسس نے جہاں زندگی آسان بنا دی ہے وہیں یہ وائرس اور مال ویئر پھیلانے کا سب سے بڑا ذریعے بھی بن گئی ہیں۔ USB Disabler انتہائی کارآمد سافٹ ویئر ہے۔ یہ صرف مفت ہے بلکہ اسے چلانے کے لئے انسٹالیشن کی ضرورت بھی نہیں…

یو ایس بی ایکسٹینشن

اگر آپ بار بار سسٹم میں یو ایس بی پلگ کرتے ہیں تو یہ سافٹ ویئر آپ کے لیے بہت دلچسپ ثابت ہو گا۔ ’’یو ایس بی ایکسٹینشن‘‘ نامی یہ سافٹ ویئر سسٹم میں یو ایس بی یا سی ڈی لگتے ہی اس کا شارٹ کٹ ڈیسک ٹاپ پر بنا دیتا ہے۔ اس طرح یو ایس بی لگا کر آپ…

بلیک بیری کمپنی برائے فروخت

بلیک بیری 10 آپریٹنگ سسٹم کو شدید ناکامی کا سامنا ہے اور یہی وجہ ہے کہ بلیک بیری کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو کہ کمپنی کے مستقبل کے تعین کےلئے اسٹریٹجک متبادل تلاش کرے گی جس میں کمپنی کی فروخت یا کسی دوسری کمپنی کے…

اگست 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اگست 2013ء کا شمارہ جو کہ فوٹو شاپ نمبر ہے، شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔  کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں،…

ونڈوز ایکس پی کے صارفین جلد اپ گریڈ ہوجائیں، مائیکروسافٹ

مائیکروسافٹ نے ایک بار پھر ونڈوز ایکس پی استعمال کرنے والے صارفین سے کہا ہے کہ وہ اس آپریٹنگ سسٹم کی سپورٹ ختم ہونے سے پہلے جدید آپریٹنگ سسٹمز پر منتقل ہوجائیں۔ بصورت دیگر انہیں زیرو ڈے تھریڈز کا سامنا رہے گا۔ مائیکروسافٹ 8 اپریل 2014ء…

گوگل کی جانب سے Find My iPhone کا اینڈروئیڈ متبادل پیش

گزشتہ روز گوگل نے ایپل کی مقبول ایپلی کیشن Find My iPhone کا اینڈروئیڈ فونز کے لئے متبادل ڈیوائس منیجر پیش کردیا ہے۔ یہ ایپلی کیشن تمام صارفین کے لئے اس ماہ کے آخر تک دستیاب ہوجائے گی۔ اس ایپلی کیشن کے ذریعے صارفین اپنے کھوئے یا چوری شدہ…

جاوا اسکرپٹ کا جلوہ

یہ اس وقت کا ذکر ہے جب انٹرنیٹ کافی سے زیادہ بور ہواتھا لے دے کر ویب کا کل اثاثہ سیدھے سادھے اور پرانے سے پلین HTML سے بنے پیجز ہوا کرتےتھے ۔ ویب سائٹس صرف انفارمیشن شئیرنگ کے کے علاوہ کسی کام کی نہیں تھیں ، لوگ کسی ایک لنک پر کلک کرتے تھے…

ایک سے زائد ٹیکسٹ کاپی پیسٹ

ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کرنا ہماری اہم ضرورت ہے۔ اکثر ہم کوئی اہم ٹیکسٹ کاپی کرتے ہیں، لیکن بے دھیانی میں کوئی دوسرا بھی ٹیکسٹ کاپی کر لیتے ہیں۔ اس طرح پیسٹ کرنے پر وہی ٹیکسٹ آئے گا جو آخری کاپی کیا گیا ہو گا۔ اس کے علاوہ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے…