جیل بریک کیا ہے؟

بہت سی ڈیوائسس جیسے ایپل آئی فون وغیرہ ڈیجیٹل رائٹس منیجمنٹ (DRM) سافٹ ویئر کے ساتھ آتی ہیں۔ اس سافٹ ویئر کا مقصد ڈیوائس کی سیکیوریٹی میں اضافہ یا پھر صارف کو کمپنی کی جانب سے غیر تصدیق شدہ سافٹ ویئر انسٹال کرنے سے روکنا ہے۔ جیل بریکنگ یا…

گوگل ڈرائیو، شیئرڈ فولڈر پر ایکسپائری ڈیٹ لگائیں

گوگل ڈرائیو پر شیئر کیے گئے فولڈرز پر ایکسپائری ڈیٹ سیٹ کی جا سکتی ہے۔ اس کام کے لیے پہلے ایک فولڈر منتخب کر لیں جسے آپ کسی مخصوص تاریخ تک شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے بعد یہ اسکرپٹ کھولیں: http://goo.gl/Jl83Q اور اس کے فائل مینو میں جا کر…

وائی فائی نیٹ ورک کا بھولا پاس ورڈ کیسے دیکھیں؟

اگر آپ وائرلیس نیٹ ورک یعنی وائی فائی استعمال کرتے تو آپ کو معلوم ہو گا کہ کنیکٹ کرتے ہوئے ایک ہی دفعہ پاس ورڈ ڈالنا پڑتا ہے۔ ونڈوز یہ پاس ورڈ محفوظ کر لیتی ہے تاکہ اگلی بار یہ نیٹ ورک دستیاب ہونے کی صورت میں خود بخود کنیکٹ کر لے۔ چونکہ…

مائیکروسافٹ کا نوکیا کو خریدنے کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے موبائل فون بنانے کے لئے شہرت یافتہ کمپنی نوکیا کو خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان جو کہ دونوں کمپنیوں نے مشترکہ طور پر جاری کیا ہے، کے مطابق مائیکروسافٹ، نوکیا کا موبائل فونز بنانے والا یونٹ…

خراب یا ڈیلیٹ شدہ فائلیں ریکور کریں

اگر کبھی آپ یو ایس بی فلیش ڈرائیو لگائیں اور یہ ایرر ملے کہ یو ایس بی فلیش ڈرائیو کو استعمال کرنے سے پہلے فارمیٹ کرنا ضروری ہے تو آپ کا کیا حال ہو گا؟ ظاہر ہے ہماری یو ایس بی فلیش ڈرائیو میں کئی ضروری ڈاکیومنٹس ہوتے ہیں اور ان کی کہیں بھی…

کوئز کے نتائج

اگر آپ کا نام اس لسٹ میں نہیں اور آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے شہر میں ماہنامہ کمپیوٹنگ کہاں دستیاب ہے تو ہمارے تقسیم کاروں کی لسٹ ملاحظہ فرمائیں: http://www.computingpk.com/agents اگر آپ سالانہ بنیادوں پر گھر بیٹھے کمپیوٹنگ میگزین…

سستے چینی ٹیبلٹس خریدیں یا نہیں؟

حال ہی میں ایک ریسرچ گروپ کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ نے کمپیوٹرز بنانے والے اداروں کی ہوش اُڑا دیئے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پرسنل کمپیوٹر خریدنے والے صارفین کی تعداد بہت تیزی سے گھٹ رہی ہے۔ انٹل جیسی بڑی کمپنی بھی اس رپورٹ کے نتیجے…