روس میں وی پی این کے استعمال پر پابندی عائد

روس نے ورچوئل پرائیوٹ نیٹ ورکس (وی پی این) اور دیگر انٹرنیٹ پراکسی سروسز کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے ۔ روس میں انٹرنیٹ آزادی کے حوالے سے تازہ ترین قانون سازی کو یہ کہہ کر کی گئي ہے کہ یہ پابندی شدت پسندانہ مواد کو پھیلنے کے روکنے کے…