ہر فولڈر کا سائزمعلوم کریں

ہم تقریباً ہر روز اپنے کمپیوٹرز پر کچھ نہ کچھ فائلز کاپی کرتے ہیں۔ جب اسپیس ختم ہونے لگے تو ہمیں ہارڈ ڈسک کی صفائی بھی کرنی پڑتی ہے۔ کون سا فولڈر زیادہ اسپیس لے رہا ہے جسے ڈیلیٹ کیا جائے، یہ جاننے کے لیے ہمیں ہر فولڈرز کی پراپرٹیز دیکھنی…

ونڈوز اسپلیش اسکرین کو بائی پاس کیجیے

ونڈوز اسپلیش اسکرین کو بائی پاس کرنے سے آپ اپنے سسٹم کا بوٹ ٹائم کچھ کم کر سکتے ہیں۔اس کام کو سرانجام دینے کے لیے رن میں msconfig لکھ کر اینٹر پریس کریں۔ ’’سسٹم کنفیگریشن‘‘ کی ایپلٹ کھل جائے گی۔ اس میں سے ’’بوٹ‘‘ ٹیب میں آجائیں۔ ’’بوٹ…

پرابلم اسٹیپ ریکارڈر

بعض اوقات آپ نے کسی پروگرام کے ایرر سے اگر کسی کو آگاہ کرنا ہو تو اسے اسکرین شاٹ وغیرہ بنا کر بھیجتے ہیں۔ لیکن ونڈوز 7 میں خصوصی طور پر ایک بہترین ٹول اسی کام کے لیے شامل کیا گیا ہے، جو ’’پرابلم اسٹیپ ریکارڈر‘‘ کہلاتا ہے۔ یہ چھوٹا سا ٹول…

گانوں کے ساتھ لیریکس دیکھیں

کیا آپ گانوں کے ساتھ ان کی لیریکس دیکھنا بھی پسند کریں گے؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو آپ کو ایک چھوٹا سا پلگ ان ’’منی لیریکس‘‘ انسٹال کرنا ہو گا۔ یہ پلگ اِن تقریباً تمام بڑے میڈیا پلیئرز جیسا کہ ونڈوز میڈیا پلیئر، کے ایم پلیئر، وِن ایمپ،…

فائر فاکس کے میموری لیکس کی مرمت کیجئے

فائر فاکس استعمال کرنے والے اکثر صارفین کو شکایت رہتی ہے کہ فائر فاکس میموری کا بے دردی سے استعمال کرتا ہے۔ چند Tabs کھولنے پر ہی فائر فاکس 200تا 300 میگا بائٹس میموری ہڑپنا شروع ہوجاتا ہے۔ حالانکہ فائر فاکس بنانے والے کہتے ہیں کہ انہوں نے…

اسمارٹ فون کا ریموٹ ایکسس

ٹیم ویوور کے ذریعے سسٹم کے ریموٹ ڈیسک ٹاپ ایکسس کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ حال ہی میں ٹیم ویوور گروپ نے اسمارٹ فون کے لیے بھی ایک ایسی ایپلی کیشن تیار کی ہے جس کی مدد سے آپ اپنے فون کا ایکسس کسی دوسرے کو دے سکتے ہیں۔ جب اسمارٹ فون…

ٹیکسٹ پڑھنے کی بجائے سنیے

انٹرنیٹ پر کوئی آرٹیکل یا خبر پڑھتے ہوئے کبھی آپ کا دل چاہا کہ اسے پڑھنے کی بجائے کتنا ہی اچھا ہو کہ کوئی اسے پڑھ کر سنا دے؟؟ یا انگلش کے کسی لفظ یا جملے کو صحیح طرح سے کیسے بولا جاتا ہے، یہ جاننے کا خیال آپ کو آیا ہے؟ اگر ایسا ہی ہے تو…

جی میل پر موصول ہونے والی ہر اٹیچ منٹ کلاؤڈ اسٹوریج پر اپ لوڈ کریں

آئے دن ہمیں ای میلز میں دوستوں اور عزیزوں کی جانب سے اٹیچمنٹس خاص کر تصاویر ملتی رہتی ہیں۔ ان بے شمار اٹیچمنٹس کی وجہ سے ہمارا میل باکس بھرنا شروع ہو جاتا ہے۔ اب ہمارا ڈیٹا اتنا قیمتی ہوتا ہے کہ اسے ڈیلیٹ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اتنی ساری…

یوٹورینٹ سے اشتہارات ہٹائیں

یوٹورینٹ جو کہ ٹورینٹس ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ایک مشہور و معروف پروگرام ہے۔ پہلے یہ پروگرام ایڈ فری ہوا کرتا تھا یعنی اس میں کسی قسم کے اشتہارات نہیں دکھائے جاتے تھے، لیکن کچھ ہی عرصے پہلے اس میں اشتہار دکھانے شروع کر دیے گئے…