نیٹ ورک سیٹنگز کی پروفائلز بنائیں

لیپ ٹاپ رکھنے والے افراد کو اکثر نیٹ ورک تبدیل کرنا پڑتا ہے۔ مثلاً ایک جگہ سے دوسری جگہ جا کر لیپ ٹاپ کو نیٹ ورک سے لگانا، گھر سے آفس جا کر آفس کے نیٹ ورک پر آنا۔ اس طرح لیپ ٹاپ پر بار بار نیٹ ورک سیٹنگز کرنی پڑتی ہے۔ آئی پی، ڈی این ایس،…

اوریکل

اوریکل کارپوریشن کمائی کے اعتبار سے دنیا کی تیسری بڑی ملٹی نیشنل امریکی سافٹ ویئر کمپنی ہے جس کی وجہ شہرت ڈیٹا بیس سسٹمز ہیں۔ تاہم اوریکل صرف سافٹ ویئر ہی نہیں بلکہ کمپیوٹر ہارڈویئر بھی تیار کرتا ہے۔ اوریکل کا ہیڈ کوارٹر ’’ریڈوڈ سٹی‘‘ کیلی…

کوڈنگ سیکھیں

مختلف ویب پروگرامنگ لینگویجز اگر آپ ایک بالکل نئے اور دلچسپ انداز میں سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ویب سائٹ وزٹ کریں۔ کھیل ہی کھیل میں کوڈنگ سکھانا اس ویب سائٹ کی خاصیت ہے۔ ماہرین کی ایک ٹیم نے اس ویب سائٹ کو خاص طور پر اسی لیے ڈیزائن کیا ہے کہ…

کمپیوٹر فرانزک کا بہترین ٹول، پاسکو

مائیکروسافٹ ونڈوز میں بہت سی فائلیں اور حصے ایسے ہیں جن کے بارے میں مائیکروسافٹ نے معلومات عام عوام کو نہیں بتا رکھیں۔ بیشتر لوگ ان خفیہ فائلوں کے بارے میں نہیں جانتے ہیں کہ یہ موجود کہاں ہوتی ہیں اور کیوں ہوتی ہیں۔ کچھ لوگ جو ان فائلوں کو…

پیج زِپر

ویب سائٹس وزٹ کرتے ہوئے اکثر Next کے بٹن پر کلک کرنا پڑتا ہے۔ ہم کوئی طویل مضمون پڑھ رہے ہوں یا تصاویر کی کوئی گیلری دیکھ رہے ہوں نیکسٹ کے بٹن پر کلک کرنا ہی پڑتا ہے۔ زندگی اتنی مختصر ہے کہ اب نیکسٹ پر کلک کر کر کے کون اپنا وقت ضائع کرے۔…

قزاقوں کی زبان، فیس بک پر

بحری قزاقوں کی داستانیں ہمیشہ سے اپنے اندر کشش رکھتی ہیں، موجودہ دور میں بحری قزاقوں پر بنی ہالی وڈ کی فلموں خاص کر پائریٹ آف کریبین سیریز کے بعد تو لوگ قزاقوں کو ہیرو کا درجہ دینے لگے ہیں۔ان حالات کو دیکھتے ہوئے فیس بک نے بھی عوام کا یہ…

پرانی ونڈوز کا ڈیٹا نئی انسٹالیشن میں منتقل کریں

اگر آپ نے کبھی سسٹم کو فارمیٹ کیے بنا ونڈوز کی انسٹالیشن کی ہو تو آپ کو معلوم ہو گا کہ پرانی انسٹالیشن کا تمام ڈیٹا Windows.old فولڈر میں موجود رہتا ہے۔ اگر پرانے ڈیسک ٹاپ اور دیگر ڈاکیومنٹس کے فولڈرز میں ڈیٹا ہو تو وہ بھی موجود رہتا ہے جسے…

آئی فون اور اینڈرائیڈ سے ڈیسک ٹاپ تک رسائی حاصل کریں

پی سی ٹو پی سی ریموٹ ڈیسک ٹاپ تو آپ نے استعمال کیا ہو گا لیکن کیا کبھی آپ کو خواہش ہوئی ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر کو اپنے اینڈرائیڈ فون، ٹیبلیٹ یا آئی فون سے کنٹرول کر سکیں؟ فرض کریں کمپیوٹر پر پڑی کوئی فائل آپ کو اچانک ضرورت پڑ گئی ہے یا آپ…

وڈیوز کو ہاتھ کے اشارے سے روکیں اور چلائیں

Flutter اپنی نوعیت کا بالکل انوکھا اور دلچسپ ترین سافٹ ویئر ہے۔ ونڈوز اور میک دونوں کے آپریٹنگ سسٹمز کے لیے دستیاب اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ میڈیا پلیئر کو ہاتھ کے اشارے سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔ دراصل یہ سافٹ ویئر ویب کیم کی مدد سے ہاتھ کی…