ٹوئٹر صارفین اب سب کو ڈائریکٹ میسج بھیج سکیں گے

ٹوئٹر بہت جلد تمام صارفین کو ایک نئی سہولت فراہم کرنے والا ہے جس کے تحت وہ ہر کسی کو انہیں پیغام جسے ڈائریکٹ میسج بھی کہا جاتا ہے، بھیجنے کی اجازت دے سکیں گے۔ اس وقت صارفین صرف اسی شخص کو ڈائریکٹ میسج بھیج سکتے ہیں جو انہیں follow کررہا ہے۔…

کمانڈ لائن کی مدد سے چلتے ہوئے پراسس کو ختم کیجئے

آپ یہ تو لازماً جانتے ہوں گے کہ ٹاسک منیجر کی مدد سے کیسے کسی پراسس کو ختم کیا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ ایسا کمانڈ لائن سے کر سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ کمانڈ لائن سے کسی بھی ٹاسک کو ختم کرنے کے لیے سب سے پہلے تو آپ کو…

آپ کون سا پروسیسر استعمال کررہے ہیں؟

یہ دیکھنے کے لئے آپ کون سا پروسیسر استعمال کررہے ہیں، آپ کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کھولنے کی ضرورت نہیں۔ CPU-Z کی مدد سے آپ یہ کام صرف چند لمحوں میں انجام دے سکتے ہیں۔ اس چھوٹے سے سافٹ ویئر کے ذریعے آپ یہ بھی پتا چلا سکتے ہیں کہ کہیں…

کروم ریموٹ ڈیسک ٹاپ

کمپیوٹنگ میں ہم اکثر ایک سسٹم سے دوسرے سسٹم کا ریموٹ ایکسس لینے کا ذکر کرتے رہے ہیں۔ اگر دونوں کمپیوٹر ایک ہی نیٹ ورک پر ہوں تو یہ کام باآسانی ونڈوز کے ڈیفالٹ پروگرام سے کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر انٹرنیٹ کے ذریعے ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر…

کمپیوٹر کو پہلے سے تیز رفتار بنائیے

ہماری ہمیشہ خواہش ہوتی ہے کہ ہمارا سسٹم بہتر سے بہتر کارکردگی پیش کرے۔ کام کے دوران ہمیں اس پر کوئی ایرر نظر نہ آئے اور رفتار بھی بہتر ملے۔ لیکن ان سب کے لیے آپ کو اپنے کمپیوٹر کا خیال رکھنا ہو گا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کا خیال…

فولڈر مارکر

فولڈر مارکر ایک چھوٹا سا مددگار سافٹ ویئر ہے جس کی مدد سے آپ فولڈرز کو مارک کر سکتے ہیں کہ یہ بہت اہم، نارمل یا غیرضروری فولڈر ہے۔ اس کے علاوہ کام کے حساب سے بھی فولڈرز کو مارک کیا جا سکتا ہے کہ اس فولڈر میں موجود فائلز پر کام مکمل ہو چکا…

سسٹم میں پلگ ہونے والی ہر یو ایس بی کا ریکارڈ رکھیں

یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کی آمد نے جہاں بہت سے کاموں کو سہل کردیا ہے، وہیں اس کی وجہ سے ڈیٹا سکیوریٹی مزید مشکل ہوگئی ہے۔ اب کوئی بھی شخص آپ کے کمپیوٹر کے ساتھ یو ایس بی فلیش ڈرائیو نصب کرکے ہزاروں ایم بی کا ڈیٹا چند انچز کی فلیش ڈرائیو میں…

آپ کا کمپیوٹر کتنی بجلی استعمال کر رہا ہے؟

مائیکروسافٹ کی جانب سے دیے گئے ٹول Joulemeter کی مدد سے آپ جان سکتے ہیں کہ آپ کا کمپیوٹر کتنی بجلی کا استعمال کر رہا ہے۔ سی پی یو کتنی بجلی استعمال کر رہا ہے اور اسکرین کی روشنی کی وجہ سے کتنی اضافی بجلی استعمال ہو رہی ہے یہ ان چیزوں کا…

فائلوں کو ٹیگ کریں

فائلز کو ٹیگ کرنا انھیں تلاش کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔ اکثر فائلز کے نام یاد نہیں رہتے لیکن انھیں دیے گئے ٹیگ کی مدد سے آپ انھیں باآسانی تلاش کر سکتے ہیں۔ یہ کام آپ ’’ٹیگ ٹو فائنڈ‘‘ نامی سافٹ ویئر سے باآسانی کر سکتے ہیں۔ ویسے تو…

مشہور و معروف گیم ’’اینگری برڈز‘‘ اب تعلیمی مقاصد کے لیے بھی استعمال ہو گا۔

اینگری برڈز سے سبھی واقف ہیں بچے ہوں یا بڑے، اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس پر سبھی یہ گیم کھیلنا پسند کرتے ہیں۔ لیکن کیا یہ گیم تعلیمی میدان میں بھی استعمال ہو سکتا ہے؟ جی ہاں۔ کیونکہ اینگری برڈز بنانے والی کمپنی روویو اور یورنیورسٹی آف ہیلسنکی…