اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز کی فروخت میں زبردست اضافہ

گزشتہ ہفتے انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن یا آئی ڈی سی کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق 2013 کی تیسری سہ ماہی کے دوران دنیا بھر میں فروخت ہونے والے اسمارٹ فونز میں سے 81 فی صد گوگل اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے حامل تھے۔  آئی ڈی سی جو ایک معروف مارکیٹ…

مائیکروسافٹ کی 150 کتابیں ڈاؤن لوڈ کریں، بالکل مفت

مائیکروسافٹ نے اپنی تقریباً تمام اہم ٹیکنالوجیز کے حوالے سے لکھی گئی 150 کے قریب پی ڈی ایف کتابیں ڈاؤن لوڈنگ کے لئے بالکل مفت فراہم کررکھی ہیں۔ ان کتابوں میں تازہ ترین ٹیکنالوجیز پر لکھی گئی کتب بھی شامل ہیں۔ انہیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے…

ویب براؤزر کا بیک اپ لیجئے

ونڈوز کا کرپٹ ہوجانا کئی لوگوں کے لئے معمول کی بات ہے۔ اگر تمام سافٹ ویئر اور ان کی سیٹنگز کا بیک اپ موجود ہو تو زیادہ تکلیف نہیں ہوتی لیکن اگر بیک اپ بھی موجود نہ ہو توپھر شامت آجاتی ہے۔ جہاں آپ کے کمپیوٹر میں کئی اہم سافٹ ویئر انسٹال ہوتے…

NSA کیسے آپ کے ڈیٹا پر نقب لگائے بیٹھی ہے؟

اپنے شہریوں اور غیر ملکیوں کی جاسوسی کرنا امریکہ کے لئے کوئی نئی بات نہیں۔ امریکہ کو ہمیشہ ہی دوسروں کے معاملات میں ٹانگیں اَڑاتے دیکھا گیا ہے۔ ایف بی آئی، سی آئی اے اور نیشنل سکیوریٹی ایجنسی کا مقصد ہی دنیا بھر میں امریکی مفادات کا تحفظ…

جی میل کے لاگ ان پیج کا نیا روپ

گوگل کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ گوگل اپنی سروس کے لاگ ان پروسس کو سادہ بنا رہا ہے اور اس کے لئے ایک نئی لاگ ان اسکرین ڈیزائن کی گئی ہے۔ نیز یہ اسکرین گزشتہ کئی ماہ سے آہستہ آہستہ مختلف صارفین کے لئے فعال کی جارہی تھی۔ یہ بات…

وِن پٹرول

جب بھی سسٹم پر نئی انسٹالیشن کریں ’’وِن پٹرول‘‘ اس پر انسٹال ہونے والا پہلا سافٹ ویئر ہونا چاہیے۔ ون پٹرول انسٹال ہونے والے ہر سافٹ ویئر پر نظر رکھتا ہے کہ اس کی انسٹالیشن کے بعد کہاں کیا کیا تبدیلی ہوئی ہے، اس طرح آپ جب بھی چاہیں سسٹم کو…

ای بُک ریڈر

آپ نے یقیناً ای بُک ریڈرز کے بارے میں سنا ہو گا۔ موبائل فون اور ٹیبلٹس میں بھی ای بُک ریڈر ایپلی کیشن موجود ہوتی ہے جس کی مدد سے ای بُکس پڑھی جا سکتی ہیں۔ ای بُک کو پی سی پر پڑھنے کے لیے ای بک ریڈر درکار ہوتا ہے۔ ’’ایف بی ریڈر‘‘ نہ صرف…

مائیکروسافٹ اوپن سورس پروجیکٹس

(تحریر: خواجہ محمد طلحہ، سرگودھا) اوپن سورس پروجیکٹس نے شہرت، سکیوریٹی، سپورٹ اور کم خرچ یا مفت ہونے کی بِنا پر جہاں ایک طرف تو ڈویلپرز اور سافٹ ویئر بنانے والے اداروں کی توجہ اور ترجیحات کو اپنی طرف مبذول کروالیاتھا ،وہاں دوسری طرف ویب…

اکتوبر 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اکتوبر 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع…

ایپ لاک، آپ کے ذاتی ڈیٹا کا محافظ

اگر کوئی دوست آپ سے، آپ کا موبائل فون کچھ دیر کے لئے "ادھار" مانگے، تو کیا آپ اسے دے دیں گے؟ ممکن ہے کہ دے دیں، لیکن بیشتر ایسا ہوتا ہے کہ آپ اپنا فون کسی کے حوالے کرتے ہوئے ہچکچاتے ہیں، خاص طور پر جب آپ کے موبائل فون میں ذاتی نوعیت کی…