چلتے پھرتے ایس ایم ایس بالکل نہیں

چلتے ہوئے ایس ایم ایس کرنا ایک انتہائی خطرناک کام ہے۔ یہ اکثر حادثات کی وجہ بھی بن چکا ہے۔ اسی صورت حال کے پیش نظر جاپانی فون فراہم کرنے والی کمپنی ’’ڈوکومو‘‘ ایسے اینڈروئیڈ اسمارٹ فون متعارف کرانے جا رہی ہے جن میں  ایک خاص سیفٹی موڈ بھی…

فیس بک پر ہمدردی کے اظہار کے لئے ایک نیا بٹن

فیس بک کے بارے میں خبر ہے کہ وہ تعزیت ، ہمدردی یا دکھ کے اظہار کے لئے sympathy بٹن پر کام کرتی رہی ہے۔  اس وقت فیس بک صارفین کو صرف لائک کا بٹن میسر ہے۔ جس کا استعمال ہر اسٹیٹس پر بہت نامناسب ثابت ہوسکتا ہے۔ مثلاً اگر کوئی صارف اپنی اسٹیٹس…

موبوروبو… آل اِن ون اسمارٹ فون منیجمنٹ ٹول

جہاں بہت سارے موبائل فونز اپنے فنکشنز سے آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو رہے ہیں وہیں اسمارٹ فونز ان سے دو قدم آگے ہی نظر آتے ہیں۔ ’’موبوروبو‘‘ ایک سادہ سا ٹول ہے جس کی مدد سے آپ آئی فون یا اینڈرائیڈ فون براہ راست پی سی کنٹرول کر سکتے ہیں۔ یو…

پاکستان میں موبائل فون سے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

گوگل کی جانب سے اسپانسر کیے گئے ایک نئے سروے کے مطابق پاکستانی صارفین کے انٹرنیٹ استعمال کرنے کے ذرائع میں ایک اہم تبدیلی پیدا ہورہی ہے اور 2014ء میں اسمارٹ فونز کے ذریعے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد ڈیسک ٹاپ صارفین کے…

آن لائن دیکھی گئی وڈیوز کیشے سے کاپی کریں

آن لائن اسٹریمنگ ویب سائٹس جیسے کہ یوٹیوب یا کسی بھی ویب سائٹ سے جب آپ کوئی وڈیو دیکھتے ہیں تو وہ آپ کے سسٹم کے کیشے میں ڈاؤن لوڈ ہو جاتی ہے۔ اکثر وڈیوز اس کیشے میں موجود رہ جاتی ہیں جنھیں آپ تلاش کر کے آف لائن دیکھنے کے لیے کاپی کر سکتے…

میموری لیکس کی مرمت کریں

’’منی میم‘‘ نامی یہ سافٹ ویئر پہلے صرف فائرفوکس کے لیے بنایا گیا تھا۔ یقیناً آپ کے علم میں ہو گا کہ فائر فوکس میموری کا انتہائی بے دردی سے استعمال کرتا ہے۔ جس کی وجہ سے سسٹم ہینگ ہونا شروع ہو جاتا ہے اور دیگر پروگرامز میموری کی عدم دستیابی…

فولڈر لاک کو بھول جائیں آزمائیں والٹ

اپنے اہم ڈیٹا کی حفاظت کے لیے فولڈرز کو چھپانا پڑتا ہے لیکن اگر آپ چاہیں تو فولڈر لاک کا متبادل بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے بہترین اور مفت پروگرام حاضر ہے۔ اپنی اہم چیزیں جیسے ہم حفاظت کی خاطر والٹ میں رکھتے ہیں اسی طرح کمپیوٹر میں اور…

تمام فالتو پروگرامز کی اَن انسٹالیشن ایک ساتھ

جب ہم انسٹال شدہ پی سی یا لیپ ٹاپ لیتے ہیں تو اس میں بے شمار سافٹ ویئر موجود ہیں۔ ان میں زیادہ تر ایسے سافٹ ویئر ہوتے ہیں جن کی ہمیں ضرورت ہی نہیں ہوتی۔ اب ایسے سافٹ ویئر کو ایک ایک کر کے اَن انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ پرانے سسٹم کی…

نومبر 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا نومبر 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع…