وڈیوز پر واٹر مارک لگائیں

’’کیوٹ وڈیو واٹر مارک‘‘ کے ذریعے آپ وڈیوز پر واٹر مارک یعنی اپنا ٹیکسٹ یا لوگو لگا سکتے ہیں۔ اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ ایک ہی وقت میں کئی ٹیکسٹ اور تصویریں وڈیو میں شامل کر سکتے ہیں۔ یہ ٹیکسٹ اور تصویریں آپ وڈیو کے جس حصے پر چاہیں سیٹ کر…

ونڈوز ری پیئر

’’ونڈوز ری پیئر‘‘ ایک آل اِن ون ٹول ہے جو کہ پی سی کے عام مسائل جیسے کہ فائل پرمشن ایررز اور خراب سسٹم فائلوں کو بدلنا وغیرہ۔ اس میں ونڈوز کے تمام عام ظاہر ہونے والے ایررز کا علاج موجود ہے۔ وائرس سے متاثر یا کرپٹ ہونے والی ونڈوز میں اکثر…

نوکیا کا اینڈروئیڈ پر مبنی اسمارٹ فون … جلد متوقع

انتہائی قابل اعتبار ذرائع سے یہ خبر ملی ہے کہ نوکیا اینڈروئیڈ پر مبنی فون لانچ کرنے کی تیاریاں کررہا ہے۔ یہ لانچ 2014ء میں ہی متوقع ہے۔ evleaks نامی ویب سائٹ جو خفیہ خبریں شائع کرنے کے حوالے سے مشہور ہے، نے 2 تصاویر بھی جاری کی ہیں جو مبینہ…

واٹس ایپ کے فعال صارفین کی تعداد چالیس کروڑ سے تجاوز کرگئی

موبائل میسجنگ موجودہ دور کی مقبول ترین اور نوجوانوں کی پسندیدہ ترین  ٹیکنالوجی ہے ۔ جبکہ واٹس ایپ اس ٹیکنالوجی میں نمبر ون پوزیشن پر ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں اپنے صارفین کے بارے میں کچھ اعداد و شمار جاری کئے ہیں جن کے مطابق واٹس ایپ کے فعال…

گوگل شاید ARM پر مبنی اپنے سرورز بنا رہا ہے

گزشتہ چند سالوں کے دوران انٹل اور اے آرایم کی ایک دوسرے کے کاروباروں میں گھسنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔ انٹل کی کوشش رہی کہ وہ کسی طرح موبائل ڈیوائسس کے لئے کامیاب مائیکروپروسیسر بنا سکے جبکہ دوسری جانب اے آر ایم سرورز کے لئے مائیکروپروسیسر…

آئی فون کے اگلے ورژن میں چہرہ شناخت کرکے اَن لاک ہونے کی سہولت ہوسکتی ہے

چہرے کی شناخت یا فیشل ریکگ نیشن ٹیکنالوجی اگرچہ متنازعہ ہے لیکن یہ حالیہ کچھ عرصے میں بہت ترقی کرچکی ہے۔ اب یہ ٹیکنالوجی انتہائی درستگی کے ساتھ کسی شخص کو اس کے چہرے سے شناخت کرسکتی ہے۔ اس سال کے شروع میں گوگل نے گوگل گلاس کے لئے فیشل…

ایم آئی ٹی کا تیار کردہ وائی ٹریک … ٹریکنگ سسٹم جو دیوار اور رکاوٹوں کے پار بھی کام کرتا ہے

ایم آئی ٹی کی کمپیوٹر سائنس اینڈ آرٹی فیشل انٹیلی جنس لیبارٹری کے محققین نے ایک ہائی ریزولوشن ، تھری ڈی موشن ٹریکنگ سسٹم تیار کیا ہے جو دیوار اور دیگر رکاوٹوں کے پار بھی کام کرسکتا ہے۔ یہ سسٹم ایک جگہ پر مستقل طور پر کمپیوٹر کے ساتھ نصب…

عام ٹیلی فون لائن پر 1000 میگا بٹس فی سیکنڈ کی رفتار

انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین (ITU) نے ایک نئے اسٹینڈرڈ G.fast کو تیار اور اپنانے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ یہ اسٹینڈرڈ تانبے کی عام ٹیلی فون تاروں کے ذریعے ایک گیگا بٹس فی سیکنڈ (1000Mbps) کی زبردست رفتار سے ڈیٹا کی منتقلی ممکن بنا ئے…

دسمبر 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا دسمبر 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع…

میکرورِٹ ڈسک پارٹیشن ایکسپرٹ، ہوم ایڈیشن

اکثر لوگ ہارڈ ڈسک کے پارٹیشن بناتے ہوئے یا پہلے سے بنے پارٹیشنز کا سائز بدلنے یا دو پارٹیشنز کو ملا کر ایک بناتے ہوئے ڈرتے ہیں۔ انھیں لگتا ہے کہیں وہ کچھ غلط نہ کر بیٹھیں جس سے ہارڈ ڈسک پر موجود ڈیٹا ضائع ہو جائے۔ اگر آپ پارٹیشنز کے حوالے…