360 انٹرنیٹ سیکیورٹی اینٹی وائرس

جب بات اپنے سسٹم کی حفاظت کی ہو تو سبھی اپنے قابل بھروسا اینٹی وائرس پروگرام کا انتخاب کرتے ہیں۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو ایک نئے پروگرام کو موقع دیتے ہیں۔ 360 انٹرنیٹ سیکیورٹی تو بہت لوگوں کے لیے بالکل نیا نام ہو گا۔ یہ ایک چائنیز کمپنی کا…

حساس فائلز کو اس طرح ڈیلیٹ کریں کوئی ریکور نہ کر سکے

جب آپ اپنے کمپیوٹر سے فائلز ڈیلیٹ کرتے ہیں تو درحقیقت یہ سسٹم سے مکمل طور پر ڈیلیٹ نہیں ہوتیں۔ چاہے آپ اپنا ری سائیکل بِن کلیئر کر دیں یہ پھر بھی ری کور کی جا سکتی ہیں۔ ایسی فائلیں جنھیں آپ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اپنے سسٹم سے ڈیلیٹ کر دینا…

وائی فائی اور موبائل ڈیٹا دونوں کو استعمال کرتے ہوئے وڈیو اسٹریمنگ کو تیز بنائیں (اینڈروئیڈ)

فون یا ٹیبلٹ پر کوئی آن لائن وڈیو دیکھتے ہوئے سست انٹرنیٹ کی وجہ سے آپ نے سوچا ہو گا کہ کاش موبائل ڈیٹا اور وائی فائی ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ تیز ہو سکتا۔ VideoBee ایپلی کیشن اسی کام کے لیے موجود ہے۔ یہ موبائل ڈیٹا اور وائی فائی…

مائیکروسافٹ کا مبینہ مفت آپریٹنگ سسٹم ’’ ونڈوز 8.1 وِد بنگ‘‘

پرانے آپریٹنگ سسٹم کو چھوڑنا کئی لوگوں کے لیے کبھی بھی آسان نہیں ہوتا۔ اگر ایسا ہوتا تو آج بھی لوگوں کی اکثریت ونڈوز ایکس پی استعمال نہ کر رہی ہوتی۔ ونڈوز ایکس پی کا مارکیٹ میں حصہ مائیکروسافٹ کے متعارف کرائے گئے نئے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز…

سسٹم یو ایس بی سے لاگ اِن کریں

اکثر لوگ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول جاتے ہیں، اس صورت میں اگر آپ کے پاس ایک حفاظتی لاگ ان ڈیوائس موجود ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ طویل اور مشکل پاس ورڈ بار بار ٹائپ کرنا بھی کوئی آسان کام نہیں۔ VSUsbLogon کی مدد سے آپ ایک لاگ اِن…

یاہو! جلد ہی فیس بک اور گوگل کے ذریعے لاگ ان ہونے کی سہولت ختم کردے گا

یاہو! اپنی سابقہ کھوئی ہوئی عزت اور مقام کمانے کے لئے مسلسل ہاتھ پائوں ماررہا ہے۔ گوگل اور فیس بک نے یاہو! کے سنہرے دور کا بالکل خاتمہ کردیا ہے اور یاہو! شاید اسی بات کا غصہ نکالنے کے لئے اپنی تمام سروسز پر گوگل اور فیس بک کے یوزر نیم / پاس…

مارچ 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا مارچ 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

ورلڈ وائیڈ ویب کی سلور جوبلی … پاکستان کی دس فیصد سے زائد آبادی آن لائن

12 مارچ 2014ء کو ورلڈ وائڈ ویب کی سلور جوبلی یعنی 25 ویں سالگرہ منائی جائی گی۔ آج سے پچیس سال پہلے 1989ء میں بابائے ورلڈ وائیڈ ویب ’’ٹم برنرزلی‘‘ نے ایک پروجیکٹ پروپوزل تحریر کیا تھا جو بعد میں ورلڈ وائیڈ ویب کی پیدائش کا باعث بنا۔ ورلڈ…

ایپل کار پلے … گاڑی میں آئی فون

گزشتہ سال ورلڈ وائیڈ ڈیولپر کانفرنس کے دوران ایپل نے جدید کاروں کے لئے iOS کا ایک نیا ورژن جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اب اس پروگرام کو باقاعدہ طور پر لانچ کردیا گیا ہے۔ کار پلے CarPlay کہلانے والے اس پروگرام میں ابتدائی طور پر فراری،…