ٹیلی گرام … وٹس ایپ کا بہترین متبادل

فیس بک کی مالکیت میں آتے ہی کچھ گھنٹوں کے لیے وٹس ایپ کی سروس ڈاؤن ہونے نے کافی لوگوں کو شبہات میں مبتلا کر دیا۔ وٹس ایپ نئے فیچرز کے ساتھ تو سامنے آگیا لیکن اس دوران لوگوں نے اس کا متبادل دیکھنا شروع کر دیا، کیونکہ سکیوریٹی خدشات کی بِنا…

ونڈوز سیون میں ونڈوز ایکس پی موڈ استعمال کریں

ونڈوز ایکس پی ایک کامیاب ترین آپریٹنگ سسٹم ہے۔اپنی ریلیز سے لے کر آج تک یہ آپریٹنگ سسٹم بڑی تعداد میں استعمال ہو رہا ہے خاص کر ہمارے ملک میں آج بھی ایکس پی کے صارفین کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ ویسے اب ونڈوز سیون اور ایٹ کا زمانہ ہے۔ ان سے…

رن ٹائم ایرر ٹھیک کریں

سوال: میں جب بھی کوئی پروگرام چلاتا ہے تو مجھے Run time error نظر آتے ہیں اور پروگرام خود بخود بند ہوجاتا ہے۔ میں پرنٹر تک استعمال نہیں کرپارہا۔ اس مسئلے کا ونڈوز ری انسٹالیشن کے علاوہ مستقل حل کیا ہے؟ جواب: رن ٹائم ایررز…

ایس کیو ایل سرور کا کون سا ورژن مفت ہے؟ یہ مفت کیوں ہے؟

سوال: ایس کیو ایل سرور کا کون سا ورژن مفت ہے؟ یہ مفت کیوں ہے؟ کیا مائیکروسافٹ کو اپنا سافٹ ویئر مفت بانٹنے پر نقصان نہیں ہوتا؟ جواب: ایس کیو ایل سرور کے ابتدائی ورژنز سے مائیکروسافٹ اس کا ایک ہلکا پھلکا اور کم سہولیات والا ورژن ڈیویلپرز…

بڑا ڈیٹا بیس ایک ہوسٹنگ سے دوسری پر کیسے منتقل کریں؟

سوال: میں اپنی ویب سائٹ کے لئے ورڈپریس بطور CMSاستعمال کررہا ہوں جس کا ڈیٹا بیس اب بڑھ کر کئی میگا بائٹس کا ہوگیا ہے۔ اب میں اپنی شیئرڈہوسٹنگ تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔ برائے مہربانی مجھے بتائیں کہ میں اتنا بڑا ڈیٹا بیس کیسے ایک ہوسٹنگ سے دوسری…

سی ایس ایس کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟

سوال: جب کسی ویب پیج کی فارمیٹنگ ایچ ٹی ایم ایل میں کی جاسکتی ہے، تو اس کے لئے سی ایس ایس کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟ جواب: بے شک ایچ ٹی ایم ایل میں ویب پیج فارمیٹنگ کے حوالے سے کئی ٹیگس موجود ہیں لیکن ان تمام ٹیگس کی اہلیت ایک حد تک ہی…

پارٹیشن لاک کریں

مشترکہ کمپیوٹر پر اپنے اہم ڈیٹا کو دوسروں کی پہنچ سے محفوظ رکھنا ایک مشکل کام ہے۔ کبھی تو ہم اس کام کے لیے فائلوں کو چھپا دیتے ہیں تو کبھی ان پر پاس ورڈ لگاتے ہیں۔ اگرچہ یہ طریقے بھی کارآمد ہیں لیکن پورے کے پورے پارٹیشن کو ہی دوسروں کی…

تصاویر کا سائز کم کریں انتہائی آسانی کے ساتھ

تصاویر کے سائز کم کرنے کی ضرورت کب پڑتی ہے؟ فرض کریں آپ کسی مقام کی سیرو تفریح سے واپس آئے، آپ نے اپنی تمام تصاویر کیمرے سے کمپیوٹر میں منتقل کیں۔ اب ظاہر ہے انتظار کس کو پسند، انھیں فوراً فیس بک پر پوسٹ کرنا ہو گا یا کسی دوست رشتے دار کو…

مائیکروسافٹ آفس یا کسی بھی ورڈ پراسیسر کے بغیر سی وی کیسے بنائیں؟

ایک پروفیشنل ریسومی ﴿ سی وی ﴾ بنانے کے لیے آپ کو کسی مائیکروسافٹ آفس کی کوئی ضرورت نہیں۔ اس کام کے لیے گوگل ڈاکس ہی کافی ہے، جس میں کئی خوبصورت اور پروفیشنلز ٹیمپلیٹس مفت موجود ہیں۔ اگرچہ مائیکروسافٹ آفس بھی آن لائن ’’آفس ویب ایپس‘‘ کی…

رائٹ پروٹیکٹڈ یو ایس بی فارمیٹ کریں

mUsbFixer ٹول کی مدد سے رائٹ پروٹیکٹڈ یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کو فارمیٹ کیا جا سکتا ہے۔ یو ایس بی اور میموری کارڈز کا رائٹ پروٹیکٹڈ ہو جانا آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ اس کی وجہ سے یو ایس بی اور میموری کارڈ استعمال کے قابل نہیں رہتا۔ اس ٹول کی…