کمپیوٹر کو چھُو کر کرپٹوگرافک کلید معلوم کی جاسکتی ہے

تل ابیب یونی ورسٹی، اسرائیل میں سکیوریٹی ماہرین کی ایک ٹیم نے کمپیوٹر کو چھُو کر اس میں محفوظ کرپٹو گرافک کلید (Cryptographic Key) معلوم کرنے کا عملی مظاہرہ پیش کیا ہے۔ کمپیوٹرز کے بارے میں ایک حقیقت یہ ہے کہ جب ان کا مائیکرو پروسیسر حسابی…

میرا لیپ ٹاپ بہت زیادہ گرم ہوجاتا ہے

سوال: میرا لیپ ٹاپ بہت زیادہ گرم ہوجاتا ہے اور بعض اوقات گرم ہوکر بند بھی ہوجاتا ہے۔ پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا، لیکن اب ایسا تواتر سے ہورہا ہے۔ خاص طور پر جب میں ویڈیو گیم کھیلتا ہوں تو لیپ ٹاپ بہت گرم ہوجاتا ہے۔ جواب: لیپ ٹاپ کا گرم ہونا…

وکی لیکس کا ایک اور دھماکہ خیز انکشاف

وکی لیکس نے ایک اور دھماکہ خیزاقدام کرتے ہوئے جرمنی میں تیار کردہ سرویلینس سافٹ ویئر کی کاپیز اپنی ویب سائٹ پر ڈاؤن لوڈنگ کے لئے پیش کی ہیں۔ یہ سافٹ ویئر جو بنیادی طور پر ایک وائرس ہے جسے دنیا بھر کی انٹیلی جنس ایجنسیاں اپنے اہداف پر نظر…

پچاس لاکھ جی میل اکاؤنٹس کے پاس ورڈز لیک

جی میل کے حوالے سے خبر ہے کہ اس کے پچاس لاکھ صارفین کے ای میل اکاؤنٹس اور ان کے پاس ورڈز کو بٹ کوائنز کے لئے مخصوص ایک روسی فورم پر پوسٹ کیا گیا ہے۔ اگرچہ یہ یوزر نیم اور پاس ورڈز پرانے ہیں اور ان میں سے کئی اکاؤنٹس اب سرے سے موجود ہی…

اگست 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اگست 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

فون اور کمپیوٹر کے مابین فائلوں کا تبادلہ کریں آسانی کے ساتھ

یوں تو اینڈروئیڈ اور آئی فون سے کمپیوٹر میں فائلز منتقل کرنے اور پی سی سے فون پر فائلز بھیجنے کے لیے کئی ایپلی کیشنز موجود ہیں لیکن ہماری کھوج رہتی ہے آسان سے آسان تر کی۔ اس حوالے سے ایک ایپلی کیشن ’’سینڈ اینی ویئر‘‘ (Send anywhere) بھی…

اپنی فیس بک پروفائل کو پیج میں بدلیں

فیس بک پر دوستوں کی بڑھتی تعداد یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ کاش ہم پروفائل کی بجائے اپنا پیج بنا لیتے تو سب لوگ باآسانی اسے لائیک کر کے اپ ڈیٹ رہتے۔ اکثر لوگوں نے فیس بک کے ابتدائی دنوں ایسی پروفائلز بنائیں جو کہ پیج ہونے چاہیے تھے اور…

جولائی 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جولائی 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز…

اپنا گوگل ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کریں

فیس بک سے اپنا مکمل ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے کی ٹپ آپ کمپیوٹنگ میں پڑھ چکے ہوں گے۔ آئیے اس ماہ آپ کو بتاتے ہیں کہ اپنا گوگل ڈیٹا کیسے ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے گوگل نے ’’ٹیک آؤٹ‘‘ نامی سروس فراہم کر رکھی ہے، جس کے ذریعے گوگل کی بیس سروسز سے…