اینڈروئیڈ فون کی لاک اسکرین پر اپنا نام لکھیں

کمپیوٹر کی لاک اسکرین پر ہمارا نام موجود ہوتا ہے، جس سے سب اندازا لگا سکتے ہیں کہ یہ کمپیوٹر کس کی مالکیت ہے۔ جبکہ اینڈروئیڈ ڈیوائسز پر ایسا نہیں ہوتا، بلکہ ایک سادہ سا لاک موجود ہوتا ہے۔ حالاں کہ اینڈروئیڈ میں مالک کا نام لاک اسکرین پر…

وٹس ایپ ویب… وٹس ایپ کو کمپیوٹر پر استعمال کریں

آپ آئی فون پسند کرتے ہوں، اینڈروئیڈ، بلیک بیری یا ونڈوز فون… اس میں وٹس ایپ کا ہونا بہت ہی ضروری ہے۔ وٹس ایپ کی جانب سے پیش کیے گئے اعدادو شمار کے مطابق دنیا بھر میں اس کے 900 ملین فعال صارفین موجود ہیں۔ اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وٹس…

کمپیوٹنگ مارچ 2015 کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا مارچ 2015ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

سوشل نیٹ ورکس کے لیے Meme بنائیں

آج کل Memes کا دور ہے، سوشل نیٹ ورکس خاص کر فیس بک تو ’’میم‘‘ کے بغیر اُدھوری ہے۔ میمے میں مختلف تصاویر کو جوڑ کر، یا صرف ایک تصویر کو لے کر اس پر کوئی دلچسپ جملہ لکھا جاتا ہے۔ سبھی کے دماغ میں میمے بنانے کے لیے دلچسپ آئیڈیاز آتے ہیں…

سسٹم آئیڈل پروسس کیوں ہمیشہ 99 فی صد سی پی یو استعمال کرتا ہے؟

سوال: میرا کمپیوٹر بہت سست رفتاری سے کام کررہا ہے۔ میں جب ٹاسک منیجر میں پروسسز دیکھتا ہوں تو وہاں سسٹم آئیڈل پروسس ( System Idle Process)  کا پروسس 99 فی صد سی پی یو استعمال کررہا ہوتا ہے۔ کیا یہ کوئی وائرس ہے جس کی وجہ سے میرا کمپیوٹر…

ڈیٹا کو مستقل طور پر خذف کیسے کریں؟

سوال: میں اپنا کمپیوٹر فروخت کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن اس کمپیوٹر پر میرا بہت ہی نجی نوعیت کا ڈیٹا موجود ہے جو میں نہیں چاہتا کہ کسی ہاتھ لگے۔ میں نے آپ کے میگزین میں ہی پڑھا تھا کہ ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کے بعد بھی واپس حاصل کیا جاسکتا ہے۔ کیا کوئی…

فیس بک پر آپ کی پسند آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتی ہے

کیمبرج یونی ورسٹی اور اسٹینفورڈ یونی ورسٹی کے محققین نے کئی سالوں پر محیط تحقیق کے بعد پتا لگایا ہے کہ فیس بک استعمال کرنے والے، اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جس قسم کا مواد پسند (Like) کرتے ہیں، اس سے اُن کی شخصیت کے بارے میں ان کے قریب ترین…

ریپڈ شیئر کا سروس معطل کرنے کا اعلان، صارفین کو ڈیٹا محفوظ کرنے کی ہدایت

گزشتہ کئی سالوں سے قانونی جنگ لڑنے والی فائل اسٹوریج اور شیئرنگ کی معروف ویب سائٹ ریپڈ شیئر (RapidShare) نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنی سروس معطل کررہی ہے۔ اپنی ویب سائٹ پر شائع کئے ایک پیغام میں ریپڈ شیئر انتظامیہ نے صارفین سے کہا ہے کہ…

اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے

ہمارے ہاں ہر بندہ یہ رونا روتا رہتا ہے کہ آخر اس ملک نے مجھے کیا دیا۔ حالانکہ سمجھ دار لوگ خود سے یہ سوال کرتے ہیں کہ آخر میں نے اپنے ملک کو کیا دیا؟ اکثر لوگ اس سوال کا جواب بھی خود ہی گھڑ لیتے ہیں کہ آخر میں اس ملک کے لیے کر بھی کیا…

سال 2020 ء میں ڈیٹا اسٹوریج کی طلب و رسد میں زبردست فرق پیدا ہوجائے گا

ہارڈڈسک بنانے والی معروف کمپنی سی گیٹ کے نائب صدر مارک وِٹبے (Mark Whitby) نے ٹیک ریڈار کو دیے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اگلے دو سالوں میں دنیا کو ڈیٹا اسٹوریج کے قحط کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا…